9 مئی واقعات ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر جواب طلب

9 مئی واقعات ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر جواب طلب

لاہور (ای پی آئی)9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت پنجاب نے 9مئی کو جناح ہائوس پر حملے کی تحقیقات...
اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینےپرنمٹا دی

اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینےپرنمٹا دی

لاہور ( ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی استدعا احتساب عدالت نے منظور کرتے ہوئے نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ...
کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6 ماہ اور نگران حکومت ساڑھے 4 برس رہے، سپریم کورٹ

کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6 ماہ اور نگران حکومت ساڑھے 4 برس رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن اور وفاقی و صوبائی حکومتوںکی جانب سے سپریم کورٹ کے 14 مئی کو عام انتخابات کرانے کے حکم پر دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے دائر نظرِ...
9 مئی واقعات ،80 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

9 مئی واقعات ،80 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی)9 مئی واقعات کے بعد پہلا سروے سامنے آ گیا 93 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے واقعات کی شدید مذمت 80 فیصد نے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 93...
پی ٹی آئی کے رہنما کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان

پی ٹی آئی کے رہنما کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان

ملتان(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کے سابق ضلعی صدر راؤ یاسر نے پی ٹی آئی حقیقی کے نام سے نئی پارٹی رجسٹرڈ کرانے کا اعلان کر دیا ۔ سابق پی ٹی آئی رہنما نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پی ٹی آئی حقیقی رجسٹرڈ کرائوں گا، نشان...
یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یادگارِ شہدا پر حاضری

یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یادگارِ شہدا پر حاضری

اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان منایاگیا۔ مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)راولپنڈی میں یادگارِ شہدا پر ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگارِ شہدا پر حاضری دی، پھول رکھے، فاتحہ...