سپریم جوڈیشل کونسل کی بوگس کارروائی کو چیلنج کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں،جسٹس مظاہر نقوی

سپریم جوڈیشل کونسل کی بوگس کارروائی کو چیلنج کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں،جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی نقوی نےاپنے خلاف ریفرنس پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا۔ جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں۔ بطور سپریم کورٹ...
العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف کو بڑا ریلیف بے قصور قرار ،باعزت بری

العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف کو بڑا ریلیف بے قصور قرار ،باعزت بری

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے العزیزیہ ریفرنس سے بری کر دیاگیا، تفصیل کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن...
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کے حکم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کرائے گئے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت ،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرمین پاکستان...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا ، نوٹس جاری ۔تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پرقاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل...
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد...
غیرشرعی نکاح کیس؛عدالت نے درخواست کے قابل سماعت  قرار دیدی ،نوٹسز جار ی

غیرشرعی نکاح کیس؛عدالت نے درخواست کے قابل سماعت قرار دیدی ،نوٹسز جار ی

اسلام آباد(ای پی آئی ) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان غیر شرعی نکاح کے خلاف دائر درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست قابل سماعت قرار دیدی ،فریقین کو نوٹسز...