by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 دسمبر کو کرائے گئے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کر دیئے گئے ۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میںدرخواست دائر کردی۔ اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر درخواست...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزارت خزانہ کی جانب سے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیئے گئے ۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ، پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سکندر...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کیس کے مقدمہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت پر...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ریفرنسزکا سامنا کرنے والے پاکستانی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس کاجواب کونسل میں جمع کروا دیا ایڈووکیٹ آن ریکارڈسید رفاقت حسین کے توسط سے دائردو الگ الگ جوابات سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کے...