by عابد علی | نومبر 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے دوران فیملی کے ساتھ ہفتے میں 2مرتبہ ملاقات کی درخواست ۔عدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹر کورٹ اپیل کی سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آج ہی سنایا جائے گا ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انٹر کورٹ اپیل پر اسلام آباد...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے 25کرو ڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق واٹر مارک بیلیٹ پیپرز تین پرنٹنگ مشینوں سےچھپوائے جائیں گے۔ سکیورٹی پرنٹنگ...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران کی تعیناتی چیلنج کرنے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نےکابینہ، داخلہ کے سیکرٹریز اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا اجلاس،تمام ریکارڈ طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس سابق آئی جی اختر شاہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیشن کے رکن ایڈیشنل...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے لائرز لاؤنچ کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اس موقع پر کہا کہ جوڈیشل پالیسی وضع کرنے جا رہے ہیں، جدت پسندی اپنا کر دنیا کے ساتھ چلنا ہے، نئے کیسز کے ساتھ پرانے کیسز بھی سماعت کے لیے مقرر...