by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ساتھ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات ، انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کیساتھ ملاقات...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی بڑھی، ملک میں بدامنی پھیلانے کا زیادہ ہاتھ غیر قانونی تارکین وطن کا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پرعدالت کی جانب سے توہین عدالت کے نوٹس پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جواب جمع کرا دیا ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت کے روبرو...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )نیشنل پریس کلب، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سول سوسائٹی الائنس کے زیر اہتمام اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور 31 صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف نیشنل پریس کلب تا ڈی چوک اسلام آباد احتجاجی ریلی نکالی گئی صحافیوں ،...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج روکنے کے فیصلے کے خلاف وفاق اور کے پی حکومت کی درخواستوں سپریم کورٹ اف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا۔ تفصیل کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اغواء کیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے ملزم کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم محمد شاہد کو 15سال بعد بری کرنے کا حکم دیدیا۔ وکیل درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار...