by عابد علی | جولائی 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے استعفے دینے کے بیانات دینے والے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی ۔پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار،...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جہانگیر جدون نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔ واضح رہے کہ جہانگیر جدون کافی متحرک وکیل...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فوادسد اللہ خان کووزیر اعظم شہباز شریف نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیور وتعینات کر دیا ۔ فواد اسد اللہ کا شمار انتہائی پروفیشنل اور محنتی افسران میں ہوتا ہے ۔ فواد اسد اللہ کی تقرری کی تین سال کیلئے کی گئی ہے...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان ہمسائیہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا ، 50،60 لاکھ افغانوں...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے ساتھ معاہد ے کی کامیابی کے بعد عوام کو زور دار جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کر دیا، نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون...