وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ خواجہ سراؤں کی فتح ہے، ندیم کشش

وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ خواجہ سراؤں کی فتح ہے، ندیم کشش

اسلام آباد(ای پی آئی) صدر خواجہ سراء خنثیٰ برادر ی ندیم کشش نے وفاقی شرعی عدالت کے ٹرانس جینڈر ایکٹ ے متعلق فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسےخواجہ سراؤں کی فتح قرار دیا ہے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جولی، شان عباس شانی ودیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس...
نیب مکمل طور پر غیر سیاسی، قانون کے مطابق کام کرے گا،چیئرمین نیب

نیب مکمل طور پر غیر سیاسی، قانون کے مطابق کام کرے گا،چیئرمین نیب

اسلام آباد (ای پی آئی) شائستگی، تہذیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی ،نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا اور قانون کے مطابق کام کرے گا۔ نیب کا کوئی فیورٹ نہیں ہے اور ادارہ صرف ایمانداری اور غیر جانبداری کے اصول پر سختی سے کام کرتا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیب...
پنجاب میں انتخابات: وفاقی، صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

پنجاب میں انتخابات: وفاقی، صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب میں عام انتخابات کرنے کے حکم پر نظرثانی درخواست کی سماعت میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے تحریری جواب طلب کیا تھا جس پر وفاقی حکومت اور پنجاب کی نگران حکومت نے صوبے میں...
دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں،عمران خان

دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں،عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے اپنی دوباری گرفتاری کی صورت میں پارٹی کارکنان کو اہم پیغام جاری کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنان کو جاری پیغام میں کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ گرفتار ہو جائوں تو ہنگامہ نہ...
25مئی کوسرکاری سطح پریوم تکریم شہدا پاکستان منایا جائے گا

25مئی کوسرکاری سطح پریوم تکریم شہدا پاکستان منایا جائے گا

اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت 25مئی کویوم تکریم شہدا پاکستان منائے گی اس دن کو منانے کا مقصد شہدا کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے، قوم کو پیغام دینا ہے شہدا، ان کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔ 25 مئی کو شہدا پاکستان کی بے لوث قربانیوں کو...
اے این ایف کا انسداد منشیات کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اے این ایف کا انسداد منشیات کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اسلام آباد(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) کی انسداد منشیات کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو اے این ایف کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر PK 287 سے قطرجانے والا خیبر کا رہائشی ملزم گرفتار کر کے ملزم کے پیٹ 79 ہیروئن اور 11...