عدالت  مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس بندیال

عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس بندیال

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی،عدالت کو کوئی وضاحت نہیں...
مریم اورنگزیب عمران خان پر برہم

مریم اورنگزیب عمران خان پر برہم

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سابق وزیراعظم نے سارے کام باجوہ کے کہنے پر کئے تو کیا وہ خودصرف اپنی مرضی سے 55 روپے میں بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر کی سیر کرتے تھے؟ اپنی تازہ...
مونس کی سپین میں 52 کروڑ کی جائیدادیں خریدنے کی تصدیق

مونس کی سپین میں 52 کروڑ کی جائیدادیں خریدنے کی تصدیق

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ سال سپین میں 52 کروڑ 12 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے مالیت کی جائیدایں خریدنے کی تصدیق کر دی ہے.، انگزیزی اخبار دی نیوز کی خبر کے مطابق گزشتہ سال 27 جولائی کو جس وقت پرویز الہی نے...
سعد رفیق کی تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی حمایت

سعد رفیق کی تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی حمایت

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ. میں بات چیت کے حق میں ہوں جماعت کے اندراپنی رائے بھی دے چکالیکن گالم گلوچ سازشوں...
ملک میں انتخابات ایک ساتھ؟ سپریم کورٹ میں بڑی سماعت کا احوال

ملک میں انتخابات ایک ساتھ؟ سپریم کورٹ میں بڑی سماعت کا احوال

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت کل تک ملتوی کردی ہے. چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر...
پہلے معاہدہ یا مزید 3 ارب ڈالر کی ضمانتیں: حکومت کو آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار

پہلے معاہدہ یا مزید 3 ارب ڈالر کی ضمانتیں: حکومت کو آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار

اسلام آباد(ای پی آئی)وزارت خزانہ نے مزید 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حوالے سے پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ عالمی مانیٹری فنڈ سے درخواست کی ہے کہ اگر پہلے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوجائے تو اس فنانسنگ کا انتظام آسان ہوجائے گا، اس پلان پر اب آئی ایم ایف سے رسپانس ملنے کا...