پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی...
اسلام آباد:عمران خان کیخلاف 2 مزید مقدمات درج

اسلام آباد:عمران خان کیخلاف 2 مزید مقدمات درج

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آبادپولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنماو ں، کارکنوں پر عمران خان کی ممکنہ گرفتاری...
اسلامو فوبیا کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیر اعظم

اسلامو فوبیا کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان عقیدے کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اسلام...
عمران نیازی گرفتار نہیں ہوتا تو قانون ہار جائیگا ،احسن اقبال

عمران نیازی گرفتار نہیں ہوتا تو قانون ہار جائیگا ،احسن اقبال

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان میں فیصلہ کن مرحلہ آ گیا ہے،کیا آئین، قانون اور عدالت صرف کمزور کے لئے ہونگی اور جس کے پاس جتھے ہونگے وہ ان سے بالاتر ہوگا؟ ۔اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی...
اسلام آباد ہائی کورٹ : عمران خان کے وکلا کو اعتراض 3دن میں دور کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ : عمران خان کے وکلا کو اعتراض 3دن میں دور کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وکلا کو رجسٹرار آفس کا اعتراض 3 دن میں دور کرنے کی ہدایت کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے...
عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا، بلاول بھٹو

عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا، میرے خاندان اور...