پنجاب، خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کاحکم

پنجاب، خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کاحکم

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوصوبوں میں عام انتخابات نہ کرائے جانے کیخلاف لئے گئے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی...
نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، خواجہ آصف

نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے...
قائداعظم یونیورسٹی کے 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج

قائداعظم یونیورسٹی کے 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 60 کے قریب طلبا کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے۔ طلبا پر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق طلبا نے جھگڑے کے بعد یونیورسٹی...
پاک بحریہ کاجہاز نصر ایک ہزار ٹن سے زائد امدادی سامان لیکر ترکیہ روانہ

پاک بحریہ کاجہاز نصر ایک ہزار ٹن سے زائد امدادی سامان لیکر ترکیہ روانہ

اسلام آباد(ای پی آئی)ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے این ڈی ایم اے اور افواج پاکستان کی خصوصی کاوشیں جاری ہیں۔ پاک بحریہ کاجہاز نصر ایک ہزار ٹن سے زائد امدادی سامان لیکر ترکیہ روانہ ہوگیا ۔آفیشل حکام کے مطابق امدادی جہاز کی روانگی کے موقع پر ترکیہ کے قونصل جنرل...
عمران خان کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا، فواد چودھری

عمران خان کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا، فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا، ا س فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ہے ۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے سماجی...
ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغازہو گیا

ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغازہو گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہوگیاہے، پاک فوج کے 86 ہزار افسران و جوان سکیورٹی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان میں کتنے افراد بستے ہیں اور گھروں کی تعداد کتنی ہے؟، ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بنیادوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے فیلڈ...