by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ کی سبراہی میں تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس کی سماعت سے قبل نظرثانی درخواستوں کے دائرہ کار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نظرثانی کی درخواست صرف...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پبلک اکانٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جائزہ و عملدرآمد کا کنوینرکا وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری کی زیر صدارت اجلاس ، ایف بی آر کے 4700 ارب مالیت کے34 ہزار کیسز مختلف عدالتوں میں التواء کا شکار ہونے کا انکشاف، وزیر پارلیمانی امور...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی ائی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ 4 افغان بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت، پولیس کی ناکامی پر عدالت کا اظہارِ برہمی، دوران سماعت والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے نڈھال ہو کر ر زمین پر گر پڑیں۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ، فیصلہ اسی ہفتے سنائے جانے کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو ترنول ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کے کیس میں اعترافی بیان دینے اور سزا میں نرمی کی اپیل پر ملوث 20 افراد کو چھ،6 ماہ قید بامشقت اور پچاس،50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے حکم...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ، آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، ایف بی آر کے وکیل رضا ربانی کل دلائل جاری رکھیں گے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین...