by عابد علی | نومبر 1, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پشاور پولیس کی علاقے کچھوڑی مہرگل کلے میں کارروائی ، پولیس مقابلے کے بعد 4 ڈاکو ہلاک ۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ کے چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں شمشان گھاٹ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل چیئرمین کے بھائی کی پولیس چوکی میں ملزم کو چھگڑوانے کی کوشش ،ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی تحصیل متھرا کے چیئرمن کا بھائی فرمان ملزم کو چھڑوانے آیا، فرمان نامی شخص نے چوکی کی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے رجوع ،مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر تفصیل کے مطابق وزیر اعلی سہیل آفریدی نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وسطاعت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
مالاکنڈ(ای پی آئی ) سوات موٹر وے مالاکنڈ میں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا، ٹرک الٹ کر سینکڑوں فٹ کھائی میں جا گرا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیموں کے علاوہ مقامی لوگوں ی...
by عابد علی | اکتوبر 14, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کوچیلنج کردیا ۔تفصیل کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمن نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے...