by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کرم (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے باعث 7 ماہ قبل بند کی گئی انٹرنیٹ فور جی سروس بحال کر دی گئی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 ستمبر کو علاقے میں کشیدہ حالات کے باعث فورجی...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
بنوں(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل چشمی کے علاقے میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپکٹرسمیت 3 پولیس اہلکار شہید اور2 زخمی ہو گئے 2 حملہ آور ہلاک ۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی اور سرکاری فنڈز میں خرد برد کا انکشاف ۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر اپر کوہستان کے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیاں کی گئیں، ذرائع کے مطابق 2020 سے...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا کی پولیس کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت صوبے بھر میں پولیس کو افسران، بلٹ پروف گاڑیوں اورکم اجرت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کو گریڈ 18 اور 19 کے 91 افسران کی کمی کا سامنا ہے جبکہ سینٹرل پولیس آفس میں متعدد...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کرم (ای پی آئی )کرم میں امن و امان کی صورتحال بحال کرنے کے لئے بنکرز گرانے کے بعد فریقین نے رضاکارانہ طور پر ہتھیار جمع کرانے شروع کر دیئے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے بعد اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ نے کہا کہ قبائل...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سول سرونٹ پروموشن پالیسی 2009 میں ترمیم کردی گئی۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیم وفاقی وصوبائی حکومت، خودمختارو نیم خودمختاراداروں میں ڈیپوٹیشن پر ملازمین سے متعلق ہے۔ ڈیپوٹیشن پر کام...