کندھ کوٹ : پولیس کی ڈاکؤں کے خلاف کارروائی ،چھینا گیا ٹریکٹر بازیاب

کندھ کوٹ : پولیس کی ڈاکؤں کے خلاف کارروائی ،چھینا گیا ٹریکٹر بازیاب

تنگوانی( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں سے مقابلہ، چوری شدہ ٹریکٹر ریکور دو ڈاکو زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تنگوانی تھانے کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا اور اکبر ملک کا چوری شدہ...
نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز ) نوشہروفیروز میں پانچ روز قبل قتل ہونے والے بیکن ہاؤس کے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ سمرا جلبانی انصاف کی منتظر، مقتول شوہر کی عدت میں ہونے کے باوجود دہائیاں اور سسکیوں سے بھری بیوہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، تفصیل کے مطابق سندھ...
گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نسوانی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کی جانب جانے والے 2 افراد کو اغواہ ہونے سے بچا لیا مرادان کے رہائشی دونوں افراد پروین نامی عورت سے شادی کیلئے اوباڑو کچے کی جانب جا رہے...
انقلابی لوگوں کے سامنے فائرنگ معنی نہیں رکھتی ،ھمارے کارکنان آرٹیفیشل احتجاج کے کارکنان نہیں ,عاجز دھامرا

انقلابی لوگوں کے سامنے فائرنگ معنی نہیں رکھتی ،ھمارے کارکنان آرٹیفیشل احتجاج کے کارکنان نہیں ,عاجز دھامرا

حیدرآباد( ای پی آئی )پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے لطیف آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو امریکی بیانیہ پر وضاحت دینی چاہیے ، قوم ان سے سوال کرتی ہے وہ شخص جو اس ملک میں سول نافرمانی مہم کا کہتا ہے وہ امریکی بیانیے کی...
کندھ کوٹ : پولیس کی ناکامی ،ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی زندگی کاچراغ گل کر دیا

کندھ کوٹ : پولیس کی ناکامی ،ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی زندگی کاچراغ گل کر دیا

کندھ کوٹ (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھکوٹ کی پولیس ڈکیتی کی وارداتیں روکنے میں ناکام ،ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی باآسانی فرار ورچاء کا احتجاج قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ تفصیل کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں دبئی ہوٹل کے نزدیک...
نوشہروفیروز:ٹرالر اور وین کے درمیان خوفناک تصادم 8 افراد جاں بحق  16  زخمی

نوشہروفیروز:ٹرالر اور وین کے درمیان خوفناک تصادم 8 افراد جاں بحق 16 زخمی

نوشہروفیروز (ای پی آئی )سندھ کے ضلع نوشہروز فیروز میں ٹرالر اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق نوشہروفیروز مورو قومی شاہراہ پر چار میل کے مقام پر حادثہ پیش آیا حادثے میں زخمی ہونے والے متوفی اور...