گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نسوانی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کی جانب جانے والے 2 افراد کو اغواہ ہونے سے بچا لیا مرادان کے رہائشی دونوں افراد پروین نامی عورت سے شادی کیلئے اوباڑو کچے کی جانب جا رہے...
انقلابی لوگوں کے سامنے فائرنگ معنی نہیں رکھتی ،ھمارے کارکنان آرٹیفیشل احتجاج کے کارکنان نہیں ,عاجز دھامرا

انقلابی لوگوں کے سامنے فائرنگ معنی نہیں رکھتی ،ھمارے کارکنان آرٹیفیشل احتجاج کے کارکنان نہیں ,عاجز دھامرا

حیدرآباد( ای پی آئی )پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے لطیف آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو امریکی بیانیہ پر وضاحت دینی چاہیے ، قوم ان سے سوال کرتی ہے وہ شخص جو اس ملک میں سول نافرمانی مہم کا کہتا ہے وہ امریکی بیانیے کی...
کندھ کوٹ : پولیس کی ناکامی ،ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی زندگی کاچراغ گل کر دیا

کندھ کوٹ : پولیس کی ناکامی ،ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی زندگی کاچراغ گل کر دیا

کندھ کوٹ (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھکوٹ کی پولیس ڈکیتی کی وارداتیں روکنے میں ناکام ،ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی باآسانی فرار ورچاء کا احتجاج قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ تفصیل کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں دبئی ہوٹل کے نزدیک...
نوشہروفیروز:ٹرالر اور وین کے درمیان خوفناک تصادم 8 افراد جاں بحق  16  زخمی

نوشہروفیروز:ٹرالر اور وین کے درمیان خوفناک تصادم 8 افراد جاں بحق 16 زخمی

نوشہروفیروز (ای پی آئی )سندھ کے ضلع نوشہروز فیروز میں ٹرالر اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق نوشہروفیروز مورو قومی شاہراہ پر چار میل کے مقام پر حادثہ پیش آیا حادثے میں زخمی ہونے والے متوفی اور...
نوشہرو فیروز،عدالت میں فریقین جھگڑ پڑے، خاتون سمیت دو زخمی

نوشہرو فیروز،عدالت میں فریقین جھگڑ پڑے، خاتون سمیت دو زخمی

نوشہرو فیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں سیشن کورٹ کے دروازے پر دو فریقین میں جھگڑا، اینٹوں اور گھونسوں کا استعمال، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ رشتہ کے تنازعہ پر دونوں فریقین پیشی پر آئے تھے، وکلا اور پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا صوبہ سندھ کے ضلع...
گھوٹکی :ڈاکوؤں کے ہاتھوں افراد کی بازیابی کے لئے ورثاء خود میدان میں آگئے

گھوٹکی :ڈاکوؤں کے ہاتھوں افراد کی بازیابی کے لئے ورثاء خود میدان میں آگئے

گھوٹکی (ای پی آئی )20 روز قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والے دو افراد کے ورثاء نے مغویوں کی بازیابی کے لیے اسلحہ اٹھا لیا۔ ورثاء نے بتایاکہ ڈہرکی کے رہائشی ثناء اللہ اور زوہیب شر کو ڈاکوؤں نے اغواء کیا ہے، ان کا کہنایے کہ پتا چلا ہے کے مغوی لونڈ برادری کے پاس ہیں، اور...