نوشہرو فیروز (ای پیآئی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نوشہروفیروز نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کے رہنما غلام مرتضیٰ خان جتوئی کی ضمانت منظور کرلی لیکن رہائی نہ ہوسکی۔ عام انتخابات کے دوران مورو کے پولنگ اسٹیشن علی بخش سولنگی میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والے...
پڈعیدن( ای پی آئی ) دریائے سندھ سے 6نہریں نکالنے کیخلاف جمعیت علمائے اسلام ،،ف،، تعلقہ نوشہروفیروز کیجانب سے پڈعیدن میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور پریس کلب تک ریلی بھی نکالی گئی۔ احتجاجی مظاہرہ وریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی تعلقہ نوشہروفیروز کے امیر...
تھرپارکر (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقہ مٹھی کی آسنداس بھیل کالونی میں کم عمر 15 سالہ لڑکی کی مبینہ طور پر پیسوں کے عوض 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر نابالغ لڑکی سیتا بھیل کی شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو موجود...
نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور جی ڈی اے کے رہنما غلام مرتضی جتوئی کی بلاول قتل کیس میں ضمانت منظور، 2 نئے مقدمات سامنے آگئے،عدالت کے حکم پر جیل منتقل ، تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار ہونے والے جی ڈی ای رہنماء کو انسداد ہشت گردی عدالت...
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم غلام مصطفےٰ جتوئی کے صاحبزادے جی ڈی اے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو عدالت میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا گیا ، نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیل کے مطابق جی ڈی اے کے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ نوشہرو فیرز...