by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع حیدرآباد میں گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 23 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نتیش گھروں میں چوری کی 6 وارداتوں میں ملوث ہے ، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر فروخت کیے گئے چوری شدہ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں 3 سال سے جیل میں قید ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ،عدالت نے ملزما ن کی اپیل منظور کرتے ہوئے جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 3 سال سے جیل میں قید ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل کی...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی) سندھ ہائیکورٹ میں چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کی تقرری کے خلاف سماعت ،بیک وقت دو سرکاری عہدے رکھنے کے معاملے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے حکومت کی جانب سے جواب مع کرا دیا۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کی تقرری کے خلاف سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | سندھ, پاکستان
شکار پور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے ہوئے افراد کو روند ڈالا،7 افراد جاں بحق 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق سبزی سے بھرا ٹرک اچانک بے قابو ہو کر سڑک کنارے سوئے مزدوروں پر چڑھ گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع حیدرآبا نسیم نگر کے علاقے جتوئی چوک پر افسوسناک واقعہ ،ملزم پریم ولد جگن عرف حاکم ذات اوڈہ کی نجی اسکول کی ٹیچر خاتون پر فائرنگ ،ٹیچر شدید زخمی تفصیل کے مطابق پرائیویٹ سکول کی ٹیچرعظمیٰ حطار اپنے بھائی کے ساتھ جارہی تھی کہ ملزم نے...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | تازہ ترین, سندھ
مٹیاری (ای پی آئی )ڈاکوؤں نے سندھ کے ضلع مٹیاری کے رہائشی مزدور کو ملتان سے اغوا، کر لیا ،ورثاء سے 50 لاکھ تاوان طلب۔ ورثاء کے مطابق زاہد میمن تین دن قبل کیلے کی گاڑی کا سودا کرنے ملتان گیا تھا، گزشتہ دن سے اس کا نمبر بند جا رہا تھا، زاہد کے نمبر سے ایک وڈیو اور...