پولیس کی بڑی کارروائی ، اسمگل شدہ 790 لیٹر ایرانی پٹرول پکڑ لیا

پولیس کی بڑی کارروائی ، اسمگل شدہ 790 لیٹر ایرانی پٹرول پکڑ لیا

کراچی(ای پی آئی) کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی پٹرول برآمد کرلیا ملزم فرار ، ترجمان ایس ایس پی سٹی امجد حیات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے دوران کارروائی 790 لیٹر سے زائد غیر قانونی ایرانی پٹرول اور پٹرول...
ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے آپریشن کی تیاریاں، اسپیشل کمانڈوز پہنچ گئے

ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے آپریشن کی تیاریاں، اسپیشل کمانڈوز پہنچ گئے

کراچی(ای پی آئی) سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر نگرانی کچے میں آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نگران سندھ حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد...
کراچی رینجرز کا چھاپہ، ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد

کراچی رینجرز کا چھاپہ، ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد

کراچی (ای پی آئی )کراچی میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے ایکشن کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار بیگ پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد کر لی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے...
اے این ایف کی کارروائی ،  782 کلو منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائی ، 782 کلو منشیات برآمد

کراچی(ای پی آئی )پاک بحریہ اور اے این ایف نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کے دوران 782 کلو منشیات برآمدکرلی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات...
حوالہ ہنڈی کا کاروبار، ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد

حوالہ ہنڈی کا کاروبار، ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد

کراچی(ای پی آئی ) حوالہ ہندی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔...
سندھ ہائیکورٹ ، قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ ، قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) اغوا برائے تاوان اور قتل کے جرم میں عمر قید و جرمانے کی سزاؤں کے خلاف 3 ملزمان کی جانب سےسندھ ہائی کورٹ میں دائر اپیل منظور کر لی گئی ،رہا کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اغوا برائے تاوان اور قتل کے الزام میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں...