سندھ اسمبلی، نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت مکمل

سندھ اسمبلی، نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت مکمل

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جگہ سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے پارلیمانی جماعتوں نے مشاورت مکمل کر لی ہے، اس حوالے سے ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کیلئے علی خورشیدی اور رعنا انصار کا نام...
تحریک انصاف  کے رکن سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت  ختم کر دی گئی

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی

کراچی (ای پی آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیا کے مختلف فورمز پر آپ کی پریس کانفرنس کی گردش اور بڑے پیمانے پر...
جعلی ویزے پر کینیڈا جاتے ہوئے مسافر گرفتار

جعلی ویزے پر کینیڈا جاتے ہوئے مسافر گرفتار

کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ جعلی ویزا لگانے والے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی وزٹ ویزے پر...
سندھ ہائیکورٹ ،دو شہری لاپتہ، سیکریٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

سندھ ہائیکورٹ ،دو شہری لاپتہ، سیکریٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

کراچی(ای پی آئی ) 2 لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری محکمہ داخلہ، آئی جی، ڈی آئی جی ملیر، ایس ایس پی ملیر، ایس ایچ او سہراب گوٹھ اور قائد آباد کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ جسٹس آغا فیصل اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی...
کراچی ،محکمہ کسٹم کے دو افسران لاپتا ہوگئے ،تلاش شروع

کراچی ،محکمہ کسٹم کے دو افسران لاپتا ہوگئے ،تلاش شروع

کراچی (ای پی آئی ) محکمہ کسٹم کراچی کے دو افسران لاپتہ متعلقہ سیکیورٹی اداروں نے تلاش شروع کردی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی کسٹمز انفورسمنٹ میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات دو افسران طارق محمود اور یاور عباس لاپتا ہوگئے، لاپتہ افسران کل شام سے کسی کے رابطے میں نہیں ہیں۔...
میئر صاحب برساتی نالوں کی صفائی کریں، فوٹوسیشن نہیں  ، حافظ نعیم الرحمٰن

میئر صاحب برساتی نالوں کی صفائی کریں، فوٹوسیشن نہیں ، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی ( ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں پریس کانفرنس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میئر صاحب برساتی نالوں کی صفائی کریں، صرف فوٹوسیشن نہ کریں، انھوں نے کہا کہ نالوں میں بارش کے پانی کے نکاس کے راستے...