by عابد علی | اکتوبر 13, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) نے موٹروے کے اطراف اینٹوں کے بھٹوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ کالا یا سیاہ دھواں خارج کرنے والے تمام بھٹوں کا مکمل ریکارڈ تیار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق موٹروے کے گرد 108 بھٹوں کی...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر چیئرمین اوگرا کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی درخواست پر...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
بھکر(ای پی آئی) بھکر میں دریاخان روڈ پر بریگیڈیئر اسپتال کے قریب تیز رفتار ٹرک نے کارکو ٹکر مار دیجس سے کار میں سوار چاروں افراد جا ں بحق ہو گئے ، ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کوموقع پربھجواکر آپریشن شروع کیاگیا تاہم تین افرادموقع پر جاں...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحت جبیں نے راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر 17 سالہ سدرہ بی بی قتل کیس میں قتل کا فتویٰ دینے والے جرگہ سربراہ سیف الرحمان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ سیکریٹری قبرستان راشد محمود کی ضمانت...
by عابد علی | اکتوبر 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پنجاب میں بے روزگاری کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ نوجوانوں کے لئے سرکاری نوکری خواب بن کے رہ گئی۔صوبے کے 170 کے قریب محکمہ جات میں صرف چند دنوں میں 20 لاکھ سے زائد نوجوانوں نے نوکری جاب پورٹل پر خود کو رجسٹرڈ کیا جبکہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور محکمہ...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | پنجاب
کوٹ ادو(ای پی آئی)کوٹ ادو کے علاقے چک نمبر 529 ٹی ڈی اے میں سی ی دی کی کارروائی لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ3 ملزمان کی چک نمبر 529 ٹی ڈی اے میں موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔حکام نے کہا کہ پولیس...