ہم انتظار کررہے ہیں،آئیں جیل بھریں، مریم نواز

ہم انتظار کررہے ہیں،آئیں جیل بھریں، مریم نواز

ملتان (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں، آئیں جیل بھریں،شروعات زمان پارک سے کریں، ملتان کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں، جیل بھریں، شروعات زمان...

عمران خان کا پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کی رحلت کے موقع پر میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ کریم انہیں اس صدمے کا بار...
لاہور ہائیکورٹ : وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز گل کے خلاف کیسز کی رپورٹ پیش

لاہور ہائیکورٹ : وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز گل کے خلاف کیسز کی رپورٹ پیش

لاہور(ای پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حفاظتی اور کیسز کے ریکارڈ کیلئے درخواست پرلاہور ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ نے درج مقدمات کی رپورٹ عدالت پیش کردی ۔ تفصیل کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنے رپورٹ میں کہاہے کہ شہباز گل پر سندھ میں 4 مقدمات درج تھے، سندھ کے مقدمات کو...
لاہور ہائیکورٹ: نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ: نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست مشروط طور پر قابل سماعت قرار دیدی۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر...
خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ

خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ

لاہور (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔ عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ایسی تحریک چلنے پر تمام زیر سماعت اور زیر التوا مقدمات...
سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں ، کالعدم جماعت  کے 9 دہشتگرد کو گرفتار

سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں ، کالعدم جماعت کے 9 دہشتگرد کو گرفتار

لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاعات پر مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے چار شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جن میں لاہور ، گوجرانوالہ، ڈی جی خان اور بہاولپور شامل...