by عابد علی | جنوری 4, 2024 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر معروف قانون دان شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمجھتی ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے ہمیں انصاف نہیں مل سکتا ، انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیف...
by عابد علی | جنوری 4, 2024 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے میں پی ٹی آئی کوانتخابی نشان بلے سے محروم کرنے پر پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر ریلیف نہ ملنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور...
by عابد علی | جنوری 2, 2024 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار کی بازیابی سے متعلق والدہ ریحانہ امتیاز ڈار کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے آئی جی پنجاب سے رہورٹ طلب کر لی سماعت کل تک ملتوی ، تفصیل کے مطابق عمرڈار کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر لاہور...
by عابد علی | جنوری 1, 2024 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا...
by عابد علی | دسمبر 31, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان پاک افغان سرحدسے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تین دہشتگردپاکستان -افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے جس پر پاکستان کی سیکیورٹی...
by عابد علی | دسمبر 31, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے ملک بھر سے امیدواروں سے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل کر لیا ،ملک بھر سے 2300 امیدواروں نے انٹرویوز دیئے تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)...