by عابد علی | دسمبر 1, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور(ای پی آئی) : معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو کی جانب سے اوپو A6 4G پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے جو کہ اب پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے۔ یہ اسمارٹ فون 7000mAhکی بڑی بیٹری، بہترین پرفارمانس، اور جدید AI کیمرے کے ساتھ ساتھ دو سال کی وارنٹی بھی فراہم کرتا ہے۔ اوپو...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی (ای پی آئی )عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے سال معاشی ترقی بڑھ کر 3.4 فیصد تک جانے کی پیش گوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 16لاکھ...
by عابد علی | اکتوبر 14, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد بڑی تیزی دیکھنے میں آ ئی ،سٹاک ایکسچینج 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز 3 ہزار 652 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی (ای پی آئی) گورنربینک دولت پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ شمولیت پر مبنی معاشی نمو کے حصول کے لیے پائیدار کلی معاشی استحکام ضروری ہے، جو مختلف کمیونٹیز کی حالت بہتر بنانے اور تمام افراد کی خوشحالی میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی میں نویں سالانہ...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پی ایس ایکس میںمسلسل تیزی کا رجحان انڈیکس کے کئی ریکارڈ قائم ،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے مظہر کے طور پر مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ہو رہا ہے۔ پیر کے روز بازارِ حصص میں...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی) وزارت خزانہ کے مطابق قرض کی بروقت ادائیگی پاکستان کے مالیاتی نظم و ضبط اور معیشت میں استحکام کی واضح عکاس ہے۔یہ یوروبانڈ 2015 میں جاری کیا گیا تھا جو 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ یورو بانڈ 2015ء میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور اس وقت بین...