خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ سٹیشنز...
گھوٹکی پولیس کی بڑی کارروائی پنجاب کے رہائشی دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا
گھوٹکی( ای پی آئی ) گھوٹکی پولیس کی بڑی کارروائی 6 ماہ قبل اغوا ہونے والے ضلع خانیوال پنجاب کے رہائشی دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا 6ماہ قبل ڈاکوؤں نے خانیوال کی رہائشیوں دو مغویوں کو نسوانی اواز پر شادی کا جھانسہ دے کر پنوعاقل سے اغوا کیا تھا ڈاکو اغوا ہونے والے...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 عالمی بینک کا پاکستان کو پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ ,اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی کوششوں سے معاشی محاذ پر کامیابیوں کا سفر جاری ہے، عالمی بنک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے،...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے.وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کی قیادت سےملاقاتیں ہونگی۔وزیراعظم شہبازشریف سمٹ کے دوران انڈونیشیاکےصدرسےملاقات کریں گے،انڈونیشیاکےصدرسےملاقات میں ان کےمتوقع دورہ پاکستان پربھی بات ہوگی،اس کے علاوہ...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے تحریک انصاف والے سیاسی قیدیوں کی فہرست فراہم کریں پھر ہم انہیں بحث کے بعد جواب دیں گے۔ کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں
1 آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے تحفظات 72 گھنٹے میں دور نہ ہوئے تو ہائی ویز کو ہر قسم ٹریفک...
راکھی ساونت کی بہت عزت کرتا ہوں، انڈسٹری نے انھیں غلط استعمال کیا، رام کپور
ممبئی (ای پی آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار رام کپور نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ راکھی ساونت کی بہت عزت کرتے ہیں،انھیں غلط طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی، انکے بہت سارے گندے تجربات ہیں انھوں نے کہا کہ وہ راکھی کی بہت ساری چیزوں سے ہوسکتا ہے اتفاق نہ کریں...
پارلیمینٹ میں حکومتی وسوسے عیاں۔گیڈر کی آوازکی بازگشت ،پی ٹی آئی کا مارچ محمداکرم عابد۔دامن گومل سے
اسلام آباد۔ماضی میں دیگر سیاسی جماعتوں کی روایت کوبرقرار رکھتے ہوئے پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں پی ٹی آئی ارکان کا بانی چیئرمین کی رہائی کے لیئے احتجاج واک نعروں کا سلسلہ جاری ہے قومی اسمبلی میں خوفزدگی کا یہ عالم تھا کہ جلدی جلدی کاروائی کو لپیٹ دیا گیا کچھ کچھ...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں
1 سابق صوبائی وزیرابراہیم حسن مرادنےاٹک میں سونےکےذخائرکی موجودگی کا دعوی کیا تھا لیکن اب وزیرمعدنیات شیرعلی گورچانی نےذخائر کی تصدیق کردی ہے ۔ شیر گورچانی کا کہناتھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو سونے کے ذخائر سے متعلق کل بریفنگ دی جائیگی، سونے کے ذخائر نکالنے کیلئے...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں
1 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے، اس رشتے میں کسی خلیج کا جھوٹا بیانیہ بنیادی طور پر بیرون ملک سے ایک مخصوص ایجنڈے کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں...
پی ایس ایل 10 پلیئرز ڈرافٹ کا عمل مکمل ،بڑے بڑے نام جگہ بنانے میں ناکام
لاہور(ای پی آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کا عمل مکمل ہو گیا ،پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر بڑے نام فرنچائز مالکان کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام ، پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹنگ جکے عمل میں نیوزی لینڈ کے تجربہ کار فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی،...
بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا
ممبئی (ای پی آئی) بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔د ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی اہلیہ اب مسلمان ہوچکی ہیں۔انہوں نے فخر کا اظہار کرتے ہوئے...









