خصوصی ویڈیوز
کشمور: پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ ،جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک
کشمور(ای پی آئی ) کشمور کے علاقہ تھانہ گڈو کی حدود میں دران پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پولی کی جانب سے جوابی کارروائی پرایک ڈاکو ہلاک ہو گیا پولیس کا سرچ اپریشن جاری ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو، اے ایس پی محمد عاشر کی ہدایت پر...
میرے ڈمپلز ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور، مداحوں خون سے خط لکھ کر بھجوائے : فیصل رحمان
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار فیصل رحمان نے اپنےایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ڈمپلز اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈمپلز سے زیادہ مشہور ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ایک انٹرویو میں فیصل رحمان کا کہنا تھا کہ ہانیہ...
عہدے سے ہٹانے کا معاملہ:جسٹس طارق جہانگیری سمیت 5 ججز سمیت سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا کیس خود لڑنے کا امکان،ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت جسٹس بابر ستار، جسٹس...
بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 40 سال تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے ، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے منظم اقدامات کیئے گئے ہیں، پاکستان نے انسانی بنیادوں...
ایشیا کپ ؛ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے سری لنکن آل راؤنڈر ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے
دبئی(ای پی آئی )ایشیا کپ کے سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ میں افغانستان کے بیٹسمین محمد نبی کے ہاتھوں آخری اوور میں 5 چھکےکھانے والے سری لنکن ٹیم کےآل راؤنڈر کھلاڑی ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دونتھ...
افغانستان میں 60 سے زائد عسکریت پسند کیمپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستانی مستقل مندوب نے افغان سرزمین سے دراندازی، حملوں کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے،افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سرزمین سے دراندازی اور حملوں کے ثبوت...
تین دہائیوں سے انجن آئل پی کر زندگی گزارنے والا شخص وائرل
ممبئی(ای پی آئی )سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو نے عوام اور ڈاکٹرز کو حیران کر دیا ہے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو نے والی ویڈیو ایک ایسے شخص کی ے جو کہ عام کھانوں جیسے روٹی یا چپاتی کے بجائے یہ شخص پچھلے تین دہائیوں سے صرف انجن آئل پر زندہ ہے۔ مذکورہ شخص...
پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 بچہ تھلیسیمیا جیسے موروثی مرض کا شکار
اسلام آباد (ای پی آئی)حکومت اور ایس آئی ایف سی نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور آگاہی کی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مشترکہ مہم کا مقصد تھیلیسیمیا کے خلاف ہر بچے کے لیے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنانا ہے اور تھیلیسیمیا...
قومی بچت سکیموں میں منافع کی شرح تبدیل، نوٹیفکیشن بھی جاری
اسلام آباد(ای پی آئی )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ ، نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھ کر 10.42 فیصد کردی گئی ہے جبکہ سروا...
9 مئی مقدمات : علیمہ خان، عظمیٰ خان اور اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوںعلیمہ خان ،عظمیٰ خان کے علاوہ اعظم سواتی کے خلاف 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ،عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج...
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک حاضری کوچیلنج کر دیا، پیش کرنے کیلیے درخواست دائر
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بای چیئرمین عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کوچیلنج کر دیا گیا جبکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کے لیے درخواست بھی دائر کر دی...
راولپنڈی؛ 7سالہ بچی کی قبر کی بےحرمتی کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(ای پی آئی )راولپنڈی کے لاقہ دھمیال میں جادو ٹونے کے لئے 7 سالہ بچی کی قبر کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق دھمیال کے علاقے میں 7 سالہ بچی کی قبر کے قریب سے کفن ملنے کے واقعے پر اہم پیشرفت ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم...











