خصوصی ویڈیوز
قرآن پاک کی بے حرمتی ، جے یو آئی (ف) کا ملک بھر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد(ای پی آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کل (اتوار) کے روزسویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مولانا فضل الرحمن نےاحتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں...
منی لانڈرنگ کیس، چوہدری مونس الٰہی اشتہاری قرار
لاہور (ای پی آئی) منی لانڈرنگ اور کرپشن کے مقدمات میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری قرار...
وفاقی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) مقدمات میں ناقص تفتیش پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایس پی اور ایس ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کاروائی کی فائل تیار کرنے کی ہدایت۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود...
ڈی آئی جی شارق جمال پر اسرار طور پر جاں بحق
لاہور( ای پی آئی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں واقع ایک فلیٹ سے ملی ، پولیس نے ایک مرد اور خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ بتایا گیا...
بس تھوڑا سا انتظار،حکمرانوں کے ستارے گردش میں ہیں،شیخ رشید
لاہور( ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ، انھوں نے کہا کہ حالات بدلنے...
توشہ خانہ کیس، سماعت 24 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ فوجداری کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی ، توشہ خانہ کیس کے سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے۔ بیرسٹر...
ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت فائنل میں ٹکرائیں گے
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گئے ،دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل کل (اتوار ) کو کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے سیمی فائنل میں 60 رنز سے شکست...
اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کی جانب سے ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے 5 مختلف آپریشنز میں 58 کلو منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹروے ٹول پلازہ...
حکومت کا عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا،، 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں شدید مہنگائی کا مقابلہ کرنے والی عوام کو حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرا تے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی...
تھری ڈی ایکسرے سے چھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی
زیورخ(ای پی آئی ) چھاتی کا سرطان(بریسٹ کینسر) کے شکار فہرست میں پاکستانی خواتین پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دنیا بھر میں 25 فیصد کیسز بھی بریسٹ کینسر سے ہی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں تھری ڈی سینسر وقت سے پہلے ہی کینسر کی شناخت میں مدد دے سکتا ہے۔ سوئزرلینڈ میں واقع عوامی جامعہ ای...
آئی فون میں تازہ ترین اپ ڈیٹ بیٹری کیلئے قاتل قرار
کیلیفورنیا(ای پی آئےی ) آئی فون میں تازہ ترین ایپل اپ ڈیٹ کو ڈیوائس کی بیٹری کا ‘قاتل’ قرار۔آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صارفین کے مطابق تازہ ترین iOS 16.5.1 (c) ریلیز ان کی ڈیوائس کی بیٹری کو...
نیا امریکی نشہ، لوگوں کو زندہ مجسموں میں تبدیل کررہا ہے
سنسناٹی(ای پی آئی )امریکہ میں ٹرینک نامی نشے کا اندھادھند استعمال ، لوگوں کو زومبی نما مخلوق میں بدل دیتا ہے۔ لوگ سرجھکا کر کھڑے رہتے ہیں اور اطراف سے بیگانہ ہوجاتےہیں۔ یہی وجہ ہے زائلیزن عرف ٹرینک کو زومبی نشہ بھی کہا جارہا ہے۔ خوفناک بات یہ ہے کہ زومنی نامی دوا...











