خصوصی ویڈیوز

کراچی،کرپشن میں ملوث لاپتہ کسٹمز افسران کوگرفتار کر لیا گیا

کراچی،کرپشن میں ملوث لاپتہ کسٹمز افسران کوگرفتار کر لیا گیا

کراچی(ای پی آئی ) ایک ہفتہ قبل اچانک لاپتہ ہونے والے 2 کسٹمز افسران کو کرپشن میں ملوث ہونے پر گرفتارکر لیاگیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کر کےملزموں کے قبضے سے 54لاکھ روپے، ڈھائی ہزار امریکی ڈالر برآمد کر...

پنجاب کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب

پنجاب کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کرتے ہوئے عدالت نے سماعت 21جولائی تک ملتوی کر دی ، دوران سماعت وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ پنجاب...

سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس ، سماعت 21 جولائی تک ملتوی

سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس ، سماعت 21 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی)سرکاری افسران کو اکسانے کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 21 جولائی تک ملتوی کر دی ،  ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں ملزم فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے جنہوں نے فواد چوہدری کی ایک دن کی حاضری سے...

جعلی دستاویزات پر قطر جانے کی کوشش میں ایرانی شہری گرفتار

جعلی دستاویزات پر قطر جانے کی کوشش میں ایرانی شہری گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) کراچی ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر قطر جانے کی کوشش میں ایرانی شہری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گرفتار کر لیا ، ایرانی شہری جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر ملازمت کے لیے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ جاسم نامی ملزم کے...

انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(ای پی آئی)نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے تحریک انصاف کے عہداران اور سابق ممبران اسمبلی کی جانب سے دوسری پارٹیوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدرعبدالمناف خان نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا...

قیامت سے پہلے حکومت پر سیاسی قیامت ٹوٹے گی ۔شیخ رشید

قیامت سے پہلے حکومت پر سیاسی قیامت ٹوٹے گی ۔شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں حساب اور احتساب ہوگا ۔ قیامت سے پہلے حکومت پر سیاسی قیامت ٹوٹے گی ۔ شیخ رشید نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری سے متعلق بات کرتے...

راولپنڈی، آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان گرفتار، دفاتر سیل

راولپنڈی، آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان گرفتار، دفاتر سیل

راولپنڈی(ای پی آئی ) شہریوں کو بلیک میل کرنے میں ملوث آن لائن لون ایپس کے خلاف سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا دفاتر سیل کر دئے گئے ۔ ترجمان ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں فنانشل سروسز کے دفاتر واقع...

غیر شرعی نکاح کیس ،تحری فیصلہ جاری سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار

غیر شرعی نکاح کیس ،تحری فیصلہ جاری سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(ای پی آئی )توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار کی...

پرویز مشرف کی درخواست وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر

پرویز مشرف کی درخواست وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی ) کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سابق صدر پرویزمشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے...

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

جناح ہاؤس حملہ کیس ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

لاہور(ای پی آئی ) جناح ہائوس حملہ کیس کے تحقیقات کے لئے تشکیل جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کرلیا ہے ۔ جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے...

ترقی کرنی ہے تو منفی باتوں کو پائوں کی زنجیر نہیں بنانا بلکہ حل نکالنا ہوگا، شہباز شریف

ترقی کرنی ہے تو منفی باتوں کو پائوں کی زنجیر نہیں بنانا بلکہ حل نکالنا ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی )ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوجائے گا، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف...

مہنگائی، بے روزگاری سے تنگ 12 لاکھ21ہزار نوجوان ملک چھوڑ گئے

مہنگائی، بے روزگاری سے تنگ 12 لاکھ21ہزار نوجوان ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) پی ڈی ایم کے حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مہنگائی اور بیروز گاری میں بے پناہ اضافے کے باعث نوجوانوں کے بیرون ممالک چلے جانے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ گزشتہ سال 8لاکھ 32ہزار جبکہ رواں سال کے ابتدائی6ماہ میں4لاکھ نوجوان روزگار کی تلاش میں بیرون...