خصوصی ویڈیوز
شہریارآفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی کی گرفتاری کے حوالے سے دائر چارمختلف درخواستوں کی 2 جون کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے 12 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ 19...
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والوں کا احترام نہیں کریں گے،مریم نواز
باغ (ای پی آئی) نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والی جماعت کرچی کرچی ہو گئی، بنکر میں چھپ کر بیٹھنے والے کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے، خالص کشمیری ہیں کوئی سیاسی نعرہ نہیں، آج ہم کشمیر کی وادی میں کھڑے ہیں، کشمیر کے ہر گھر میں شہدا موجود ہیں ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن...
9 مئی واقعات،پی ٹی آئی ملوث ہے،رانا نذیر احمد
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رانا نذیر احمد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہے ، انھوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے وطن عزیز پاکستان صہیونی طاقتوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے، 2018...
خواتین کی حفظان صحت کو ترجیح دینا سماجی معاشی ترقی کےلئے اہم قرار
اسلام آباد (ای پی آئی )ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ، یونیسف نے سینٹکس پروڈکٹس کے اشتراک سے ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔...
سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی شخصیت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس محمد رضا قریشی آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرینگے۔درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن، شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی...
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی، سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہے...
روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
کراچی(ای پی آئی)روپے کی قدر روز بروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے، 6 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پر...
سپریم کورٹ : آڈیو لیک انکوائری کمیشن کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے خلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض کیا ہے، ججز کے خلاف وفاق نے تحریری درخواست دی ہے۔ حکم...
معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، : چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق کیس...
میئر جماعت اسلامی کا بنے گا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، میئر جماعت اسلامی کا بنے گا۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہمارا سب سے رابطہ ہے، پارٹیوں کے اپنے...
پھالیہ: ڈمپر اور وین میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
پھالیہ(ای پی آئی) ڈمپر اور مسافر وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ منڈی بہا الدین کی تحصیل پھالیہ کے علاقے پاہڑیانوالی اڈہ کے قریب ڈمپر اور مسافر وین میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور تین خواتین سمیت 5...
پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے اور مقدمات کی لسٹ فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،...











