خصوصی ویڈیوز
خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردئیے،عدالت نے پولیس کو 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ گزشتہ روز اسلام...
شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے، شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی نے پی پی217 ملتان سے اپنے والد کے کاغذات نامزدگی جمع...
الیکشن نئی حلقہ بندیوں سے قبل کی گئی تو بائیکاٹ پر سوچ سکتے ہیں،قبائلی زعماء
اسلام آباد (ای پی آئی ) نئی حلقہ بندیوں سے قبل الیکشن کرنا مظلوم و مقہور قبائل کے ساتھ ظلم ہے الیکشن نئی حلقہ بندیوں سے قبل کی گئی تو بائیکاٹ پر سوچ سکتے ہیں قبائلی پٹی میں امن کی بگڑتی اور گھمبیر صورتحال الیکشن کے متحمل نہیں2017 کے مردم شماری میں قبائلی TDPs تھے...
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا
کراچی (ای پی آئی )آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے دوران ڈالر 84...
واپڈا کا پن بجلی کے نئےمنصوبے شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(ای پی آئی )واپڈا پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030 تک نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کا اضافہ کریگا۔ وزارت توانائی کے مطابق پن بجلی کی موجودہ پیداوار بڑھا کر دوگنا یعنی کم و بیش 20 ہزار میگاواٹ کی...
نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفرکودومرتبہ سزائے موت سنادی گئی
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی ٹرائل کورٹ سے سنائی گئی سزائے موت کا حکم برقرار رکھتے ہوئے اپیلیں مسترد کردی ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنا دیا چیف جسٹس...
خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ...
عمران کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی معطل کرنے کے حکم امتناع میں توسیع
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں 20 مارچ تک توسیع کر دی۔ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی...
ملک بھر میں کورونا وائرس کے 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔ پیرکو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار972 کورونا...
توشہ خانہ ریکارڈ: شیزا فاطمہ خواجہ اورشیریں مزاری سوشل میڈیا پر آمنے سامنے
اسلام آباد(ای پی آئی)توشہ خانہ سے چیزیں حاصل کر نے کے معاملے پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شیزا فاطمہ خواجہ اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں،مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری نے مسلم لیگ (ن)کی...
پاکستان میں پہلا وینٹی لیٹر تیار، منظوری کیلیے ڈریپ بھیج دیا گیا
کراچی(ای پی آئی)پاکستان میں مقامی سطح پر پہلی بار میڈیکل ڈیوائسز سمیت جدید طبی آلات کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔مستقبل میں درآمد کرنے کے بجائے مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے میڈیکل ڈیوائسز سمیت دیگر طبی آلات استعمال کیے جائیں گے، ابتدائی طور پر مقامی سطح پر...
نور مقدم کیس کا فیصلہ ،تازہ ترین اپڈیٹس
نور مقدم کیس کا فیصلہ ،تازہ ترین اپڈیٹس https://www.youtube.com/watch?v=fxBKPmVrX-s









