خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ کارز آگئیں

اسلام آباد پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ کارز آگئیں

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ کارز میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سمارٹ کارز کا معائنہ کیا اور اسلام آباد پولیس کے زیر استعمال سمارٹ کارز کی کارکردگی کو...

73 کاآئین وفاق کو اکھٹا رکھنے کی واحد ضمانت ہے, سینٹر رضا ربانی

73 کاآئین وفاق کو اکھٹا رکھنے کی واحد ضمانت ہے, سینٹر رضا ربانی

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے دستور پاکستان گولڈن جوبلی تقریبات سینٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ 73 کاآئین وفاق کو اکھٹا رکھنے کی واحد ضمانت ہے،نیا آئین آیا تو موجودہ وفاق کی شکل باقی نہیں رہے گی ،وفاق کی تمام اکائیوں اور سیاسی جماعتوں نے 73 کا آئین...

سپریم کورٹ: صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ: صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی...

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو لیکس کے بعد وکلا کی جانب سے...

انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ

انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم کے لیے اب نئے پے منٹ طریقہ کار میں خواتین کو بینک اکاؤنٹ دے رہے ہیں، ہم تین اضلاع میں بینک اکاؤنٹس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و...

نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانےپلیٹ لیٹس گرے،مریم نواز

نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانےپلیٹ لیٹس گرے،مریم نواز

لاہور (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کر دیا۔ ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانے سے ان کے پلیٹ لیٹس گرے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ...

سانحہ بارکھان، قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور

سانحہ بارکھان، قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور

کوئٹہ (ای پی آئی ) سانحہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ بارکھان کی مقامی عدالت میں سردار کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے...

لاہور:شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت 20 مارچ تک منظور

لاہور:شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت 20 مارچ تک منظور

لاہور(ای پی آئی)سیشن کورٹ لاہور عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت 20 مارچ تک منظور کرلی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا. عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو پچاس ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت...

کالج پرنسپل کی ہتک عزت کیس،سپریم کورٹ کا 4 صحافیوں کو 5لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم

کالج پرنسپل کی ہتک عزت کیس،سپریم کورٹ کا 4 صحافیوں کو 5لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے سرکاری کالج کے پرنسپل کی ہتک عزت کیس میں ایبٹ آباد کے مقامی اخبارات کے 4صحافیوں کو 5 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہتک کی رقم جمع نہ کرنے پر صحافیوں کے خلاف مناسب احکامات جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان...

2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی : رپورٹ

2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی : رپورٹ

مکوآنہ (ای پی آئی )کینسر کا علاج دنیا میں مہنگا ترین علاج سمجھا جاتا ہے، ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر عالمی سطح پر مختلف اقسام کے کینسر کی موجودہ شرح جاری رہی تو 2050 ء تک اس کے علاج پر 25 ٹریلین ڈالر کی رقم صرف ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ خطیر رقم 2020...

وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلٰی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف چیک ڈس آنر کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل...

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں شاہ محمود قریشی پارٹی کے فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں گے

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں شاہ محمود قریشی پارٹی کے فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں گے

لاہور(ای پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پارٹی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکمت عملی کے تحت پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بھی کارکنوں کو زمان پارک بلا لیا ہے جو کہ دن رات کے اوقات میں مرحلہ وار...