خصوصی ویڈیوز

اٹلی کشتی حادثہ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں

اٹلی کشتی حادثہ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور (ای پی آئی )پاکستانی جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ایئر لائنز کے ذریعے لاہور پہنچیں۔اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن نمائندے نے لاشیں وصول کرکے...

پی اے سی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

پی اے سی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ای پی آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔ منگل کو پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے...

راولپنڈی: میٹروبس میں آگ لگ گئی، 2مسافر بے ہوش

راولپنڈی: میٹروبس میں آگ لگ گئی، 2مسافر بے ہوش

راولپنڈی(ای پی آئی ) چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو روک دیا گیا۔ عینی...

پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کی خاتون کارکن نوشین کے ساتھ کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی

پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کی خاتون کارکن نوشین کے ساتھ کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (ای پی آئی )اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ لیک ہونے والی آڈیوز نے حاصل کر رکھی ہے ، کچھ دن قبل تحریک انصاف کی سمیرا اور چیف آرگنائزر شنیلہ علی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے تاہم اب پی ٹی آئی کی یاسمین...

ہائیکورٹ نے لاہور میں عورت مارچ منتظمین کو مشروط اجازت دے دی

ہائیکورٹ نے لاہور میں عورت مارچ منتظمین کو مشروط اجازت دے دی

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین کو لاہور میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے عورت مارچ کو این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عورت مارچ کو مشروط مارچ کی اجازت...

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سابق...

کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی(ای پی آئی )جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیئے...

انسداد دہشتگردی عدالت: رانا ثناءاللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت: رانا ثناءاللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

گوجرانوالہ (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی جج رانا زاہد اقبال خان کی عدالت میں رانا ثناءاللہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی...

عثمان بزدار  اور فرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات، 150 پلاٹس کی فائلز غائب

عثمان بزدار اور فرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات، 150 پلاٹس کی فائلز غائب

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور فرح گوگی کے خلاف تحقیقات کے دوران لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے ریکارڈ سے پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزداراور فرح گوگی نے مبینہ طور پر پوش علاقے میں کروڑوں روپے کے...

پولیس کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور

پولیس کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(ای پی آئی)عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے کیس میں فواد چوہدری عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد پولیس کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے کیس کی سماعت سیشن عدالت میں ہوئی۔عدالت نے 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض فواد چوہدری کی...

عمران خان کے گھر پرنہ ہونیکی غلط بیانی ، کارسرکار میں مداخلت ، شبلی فراز پرمقدمہ درج

عمران خان کے گھر پرنہ ہونیکی غلط بیانی ، کارسرکار میں مداخلت ، شبلی فراز پرمقدمہ درج

لاہور (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کروانے کیلئے لاہور آنیوالی اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں...

پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری

پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری

پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری ہے سرکاری وکیل نے...