خصوصی ویڈیوز

اب صرف اپنے نکاح کے لیے مسجد جائوں گی، آئمہ بیگ

اب صرف اپنے نکاح کے لیے مسجد جائوں گی، آئمہ بیگ

لاہور (ای پی آئی)پاکستان کی معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ارینج میرج ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے، میں اس وقت سنگل ہوں، میں نے اب اپنی زندگی کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئمہ بیگ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی کے منصوبوں کے...

نوابشاہ: دلہا، دلہن باراتیوں سمیت مہنگائی کیخلاف احتجاج میں شریک ہو گئے

نوابشاہ: دلہا، دلہن باراتیوں سمیت مہنگائی کیخلاف احتجاج میں شریک ہو گئے

نوابشاہ(ای پی آئی)سندھ کے ضلع نوابشاہ میں دلہا اور دلہن رخصتی کے بعد گھر جانے کے بجائے مہنگائی کیخلاف احتجاج شریک ہو گئے۔ نواب شاہ کے رہائشی یاسر برڑو اور ڈاکٹر سحرش شادی نے شادی کی تقریب کے بعد باراتیوں سمیت سڑک پر آکر احتجاج کیا۔ڈاکٹر سحرش کا کہنا تھا کہ رخصتی کے...

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر نئی شرائط عائد

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر نئی شرائط عائد

اسلام آباد(ای پی آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردی گئی ہیں،مطاابق آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے رواں...

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: سیاستدانوں کا فوری رد عمل

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: سیاستدانوں کا فوری رد عمل

اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اہم فیصلے پر سیاستدانوں نے فوری رد عمل دیا ہے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور...

پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، شیخ رشید

پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ، پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک...

روس نے جعلی معلومات کا الزام لگا کر وکی پیڈیا پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

روس نے جعلی معلومات کا الزام لگا کر وکی پیڈیا پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

ماسکو(ای پی آئی)روس نے جعلی معلومات کا الزام عائد کرتے ہوئے وکی پیڈیا پر 27 ہزارڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق روسی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وکی پیڈیا یوکرین میں روس آپریشن کے بارے میں جعلی معلومات ہٹانے میں ناکام رہا ہے ، لہذا وکی پیڈیا کو جعلی...

یونان :دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

یونان :دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ایتھنز(ای پی آئی)یو نان کے شہر لاریسا کے قریب خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے مسافر اور کارگو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور...

پاکستانی صحافیوں و اینکرزنے 90روز میں عام انتخابات کے حکم پر کیا ردعمل دیا؟ جانیئے

پاکستانی صحافیوں و اینکرزنے 90روز میں عام انتخابات کے حکم پر کیا ردعمل دیا؟ جانیئے

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے دو صوبوں میں 90روز میں عام انتخابات کرانے کا عدالتی حکم آنے کے فورا بعد پاکستان کے معروف اینکرز اور صحافیوں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیاہے . سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں...

ایران کے پاس جوہری بم گریڈ کی افزودہ یورینیم  موجود ہے،آئی اے ای اے کا دعوی

ایران کے پاس جوہری بم گریڈ کی افزودہ یورینیم موجود ہے،آئی اے ای اے کا دعوی

ویانا(ای پی آئی) عالمی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی افزودہ یورینیم موجود ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ...

پنجاب، خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کاحکم

پنجاب، خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کاحکم

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوصوبوں میں عام انتخابات نہ کرائے جانے کیخلاف لئے گئے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی...

نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، خواجہ آصف

نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے...

قائداعظم یونیورسٹی کے 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج

قائداعظم یونیورسٹی کے 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 60 کے قریب طلبا کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے۔ طلبا پر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق طلبا نے جھگڑے کے بعد یونیورسٹی...