خصوصی ویڈیوز
گھوٹکی: کچے میں آپریشن، 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا
گھوٹکی(ای پی آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے کھمبڑا سے 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے چاروں افراد منی ٹرک خریدنے کچے کے علاقے آئے تھے۔گزشتہ روز بڑی تعداد میں شہریوں کے یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات پر اوباڑو میں کچے کے علاقے میں...
اسد عمر کی نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلی بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو...
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،شہبازشریف
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، یہ ناقابل قبول اقدام ہے ۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دائیں بازو کے ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے...
سابق آسٹریلوی کپتان کو سڑک پر گرل فرینڈ نے تھپڑ دے مارا،ویڈیو وائرل
سڈنی(ای پی آئی)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل کلارک کو انکی گرل فرینڈ جیڈ یاربرو کے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کرکٹر کی گرل فرینڈ جیڈ یاربرو کو وائرل ویڈیو میں چیختے ہوئے اور پھر انہیں مارتے ہوئے دیکھایا گیا ، واقعہ 10 جنوری کو پیش آیا...
پریمئر سپر لیگ،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور جعفر برادرز نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی
لاہور(این پی آئی)پریمئر سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں پاکستان سول ایو ی ایشن اتھارٹی اور جعفر برادرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ علی گڑھ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیٹسول کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ نیٹسول نے پہلے...
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم (کل)سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی
سڈنی(ای پی آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اتوار کو آرام کے بعد (کل)پیر سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 24جنوری کو نارتھ سڈنی اوول میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کیمطابق پاکستانی ویمن ٹیم نے اتوار کو آرام...
نیتن یاہو حکومت کے خلاف تل ابیب اور حیفا میں احتجاجی مظاہرے
القدس (ای پی آئی)اسرائیلی اپوزیشن کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے تل ابیب کے وسط اور حیفا شہر کے ھبیما سکوائر میں جمع ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ نیتن یاہو کی حکومت کے قانونی نظام میں اصلاحات اور سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناقدین نے...
شاہ سلمان مرکز اور او آئی سی کی جانب سے افغانستان میں امداد تقسیم کی جائے گی
ریاض (ای پی آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز اور او آئی سی کے تعاون سے افغانستان میں امداد تقسیم کی جائے گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق افغانستان میں 30 لاکھ ڈالرز کا امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔سعودی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ضمن میں کابل میں افغان ہلالِ احمر کے ہیڈ...
برازیلین صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا
برازیلیہ(ای پی آئی)برازیل کے صدر لوئیز لولا ڈی سلوا نے فوج کے سربراہ کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ برطرفی دارالحکومت میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر دھاوا بولنے کے واقعے کے دو ہفتے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ آرمی چیف جنرل جولیو سیزر ڈی اروڈا نے...
شاہ رخ خان کے مداحوں کو دلچسپ اور مزاحیہ جواب
ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ سے منت کے باہر کھڑے ایک مداح نے باہر نہ آنے سے متعلق سوال کر ڈالا۔ شاہ رخ خان جو آج کل اپنی فلم پٹھان کی پروموشن میں مصروف ہیں، وہ ہر ہفتے کو اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر 15 منٹ کی گفتگو کرتے ہیں۔ کنگ خان کے مداح ٹوئٹر...
شعیب اختر نے فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ سے راہیں جدا کرلیں
راولپنڈی (ای پی آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم 'راولپنڈی ایکسپریس' سے خود کو علیحدہ کر رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر جاری پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ 'انتہائی دکھ کے ساتھ، میں آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ کئی ماہ...
نورا فتحی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے حسد کرتی ہے، سکیش چندر شیکھر
ممبئی (ای پی آئی بھارت میں منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سکیش چندر شیکھر نے کہا ہے کہ ڈانس گرل نورا فتحی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے حسد کرتی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سکیش چندر شیکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ نورا فتحی مجھے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ورغلاتی تھی تاکہ نورا کو...











