خصوصی ویڈیوز
عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان میانوانی نشست سے نااہل ہو چکے، ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جیتی ہوئی نشستوں کا...
عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا
لاہور(ای پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا،عمران خان چندروز میں پنجاب اور کے پی کیلئے انتخابی مہم کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے کو تیارہیں،صحت میں بہتری پر...
اعظم سواتی فارم ہائوس کیس ، فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے فارم ہاوس پر سی ڈی اے آپریشن اور نوٹس کیخلاف کیس میں فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعظم سواتی کے فارم ہاوس پر سی ڈی اے آپریشن اور نوٹس کے خلاف کیس کی...
12شہریوں کی جبری گمشدگی سندھ حکومت نے معاوضہ ادا کر دیا ، رپورٹ عدالت میں پیش
کراچی(ای پی آئی) سندھ ہائیکورٹ میں 12شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہونے پر معاوضے کی ادائیگی کے کیس پر سماعت ہوئی ، عدالت کے حکم پر سندھ حکومت نے معاوضہ ادائیگی کی رپورٹ پیش کر دی ہے ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جبری لاپتا افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا...
کوریا کے معروف بینڈ کے پوپ کے گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ(ای پی آئی) معروف کورین ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار داؤد کِم نے مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی تصاویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ایک نہایت جذباتی کیپشن لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اسلام نے ان کو زندگی کی اندھیری...
جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل
اندور(ای پی آئی) بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اندور کے ائرپورٹ پر یہ واقعہ پیش آیا جہاں اداکارہ جیا بچن اپنے شوہر امیتابھ بچن کے ساتھ پہنچی تھیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ...
جوائے لینڈ مزیدار فلم ہے، فلم کی ٹیم کو مبارک باد،پریانکا چوپڑا
ممبئی (ای پی آئی)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پاکستانی فلم جوائے لینڈ سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ فلم جوائے لینڈ کی کہانی ایک خواجہ سرا کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس کو سرمد کھوسٹ اوراپوروا چرن نے پروڈیوس کیا ہے، فلم کا میوزک عبداللہ صدیقی کی جانب سے پیش...
تعلیم کو اولین ترجیح بنایا جائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اسلام آباد(ای پی آئی)اقوام متحدہ نے 24 جنوری کو منائے جانے والے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تعلیم کو اولین ترجیح بنانے اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہاکہ پائیدار ترقی کے ہدف نمبر 4 کے...
سفیر کومسجد اقصی میں داخلے سے روکنے پر اردن کا اسرائیل سے احتجاج
عمان(ای پی آئی)اردن کی وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اردن کے سفیرکو مسجد اقصی میں داخلے سے روکنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا...
صومالیہ: ملٹری بیس پر دہشتگردانہ حملے میں 7فوجی اہلکار ہلاک
موگادیشو(ای پی آئی)صومالیہ میں ملٹری بیس دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئی جس میں بیس کمانڈر سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ میں صومالیہ کے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ القائدہ سے منسلک دہشتگرد تنظیم الشباب نے ملٹری بیس کو نشانہ بنایا ہے،...
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے24نئے کیس رپورٹ ہوئے،این آئی ایچ
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے24نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ بدھ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار152کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے24ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس دوران کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح...
سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حنا ربانی
اسلام آباد(ای پی آئی) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں زلزلے کے بعد فوری امداد ملی لیکن ماحولیاتی بحران کے باوجود اس بار ایسا نہیں ہوا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ جس غیرمتناسب تباہی کا پاکستان کو سامنا...











