خصوصی ویڈیوز

کبریٰ خان کیخلاف قابل اعتراض مواد شیئر کرنیوالے چینلزکو بلاک کرنے کا حکم

کبریٰ خان کیخلاف قابل اعتراض مواد شیئر کرنیوالے چینلزکو بلاک کرنے کا حکم

کراچی (ا ی پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ نے خوبرو اداکارہ کبری خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے جبکہ پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو...

چیئرمین کا عہدہ کیوں نہیں چھوڑا ؟ الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

چیئرمین کا عہدہ کیوں نہیں چھوڑا ؟ الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد ( ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین کی نااہلی ہونے کے بعد پارٹی چئیرمین رہنےپر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کر کے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن صائمہ طارق جنجوعہ کی طرف سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی...

شہباز گل فرد جرم کی کارروائی موخر

شہباز گل فرد جرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد(ای پی اآئی )اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے۔ عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک موخر کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر...

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ای پی اآئی )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایم کیو ایم کے وکیل نے اعتراض کیا کہ انتخابات...

مبینہ اغوا کے بعد کم عمر لڑکی کی لاہور میں شادی کا کیس، عدالت نے لڑکی کو دعازہراطور پر والدین کے حوالے کردیا

مبینہ اغوا کے بعد کم عمر لڑکی کی لاہور میں شادی کا کیس، عدالت نے لڑکی کو دعازہراطور پر والدین کے حوالے کردیا

کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کی کم عمر لڑکی کی مبینہ اغوا کے بعد لاہور میں شادی کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق کم عمر بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں والدین کی جانب سے حوالگی کے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں...

عمران تمام کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں پھنس رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق

عمران تمام کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں پھنس رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور(ای پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کے کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست وریخت کی دلدل میں دھنس رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا...

کمالیہ میںٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی،4افراد زخمی

کمالیہ میںٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی،4افراد زخمی

کمالیہ(ای پی آئی)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے چک 706 گ ب کے قریب گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد ٹریکٹر کا...

کورونا کے مزید 23کیسز رپورٹ، 22مریضوں کی حالت نازک

کورونا کے مزید 23کیسز رپورٹ، 22مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 910کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3ہزار 910کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 23افراد کے کورونا...

آزاد کشمیر،باغ میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، 6 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر،باغ میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، 6 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر(ای پی آئی)باغ آزاد کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ صبح پانچ بجے پیش آیا ، مسافر بس راولپنڈی سے کھاوڑہ میراں کلاں جا رہی تھی کہ رحیم کوٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ۔ بس خطرناک...

پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب، کوئی عالمی ادارہ ہماری مدد کو تیار نہیں: مسرت جمشید

پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب، کوئی عالمی ادارہ ہماری مدد کو تیار نہیں: مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی)ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے، کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت...

عمران خان اچھے سیاست دان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیل

عمران خان اچھے سیاست دان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی(ای پی آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔سوشل میڈیا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جتنا عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں...

لکی مروت : تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پرمسلح افراد کا حملہ، کانسٹیبل شہید

لکی مروت : تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پرمسلح افراد کا حملہ، کانسٹیبل شہید

لکی مروت(ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ڈویژن بنوں کے ضلع لکی مروت میں جمعہ کی صبح تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح...