خصوصی ویڈیوز

آئیکیا میوزیم: خواب دیکھنے والے اسے دیکھ کر حوصلہ پاسکتے ہیں

سٹاک ہوم(ای پی آئی)سویڈن کے جھنڈے کا رنگ لیے آئیکیا دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں اپنا وجود رکھتا ہے۔ 4 سال پہلے اس میں کام کرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے زائد تھی۔ اس آئیکیا کا آغاز جنوبی سویڈن کے ایک چھوٹے سے قصبے سے ہوا تھا۔گزشتہ دنوں ہم نے مالمو سے آئیکیا میوزیم...

وائلے: جہاں لوگ زندگی کی تیزی کے ساتھ نہیں بھاگتے

کوپن ہیگن(ای پی آئی)آئیے آج وائلے کی سیر کو چلتے ہیں۔ یہ ڈنمارک کا 9واں بڑا شہر ہے جسے اپنی ٹیکسٹائل ملوں کی وجہ سے صنعتی دور میں ڈنمارک کا مانچسٹر بھی کہا جاتا تھا، لیکن اب یہ شہر اپنی ونڈ ملز اور چیونگمز کے لیے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ ڈنمارک عمومی طور پر ایک...

کنگ خان کو بالی وڈ کے بھائی جان کی کونسی فلم بھا گئی

نئی دہلی (ای پی آئی)سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں شاہ رخ خان سے پوچھا گیا کہ ان کو سلمان خان کی تمام فلموں میں سے کونسی فلم پسند ہے تو کنگ خان نے بجرنگی بھائی جان کا نام بتایا۔رپورٹس کے مطابق 2008 میں اداکار کترینہ کیف کی سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ...

جھانوی کپور کا پاکستانی ڈیزائنر کیلئے کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کا پاکستانی ڈیزائنر کیلئے کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔جھانوی کپور نے حال ہی میں پاکستان کے مشہور ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر فوٹو شوٹ کروایا ہے جو ان دنوں سوشل...

شاہ رخ خان اور انگلش فٹبالر وین رونی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

قطر(ای پی آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی انگلش فٹبالر وین رونی سے اپنا سگنیچر پوز کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔جہاں دنیا بھر سے لاکھوں تعداد میں شائقین اور شوبز شخصیات فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے قطرپہنچے وہیں شاہ رخ خان بھی ان دنوں اپنی نئی فلم پٹھان کی پروموشن...

باہو بلی سپر اسٹار پربھاس کا سلمان خان کے بعد اپنی شادی کا اعلان

ممبئی(ای پی آئی)باہو بلی سپر اسٹار پربھاس نے کہاہے کہ وہ سلمان خان کی شادی کے بعد شادی کریں گے۔فلم ادیپورش کی پروموشن کے موقع پر بالی وڈ ہیروئن کریتی سنن اور تیلگو سپر اسٹار پربھاس کے درمیان تعلقات سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوئی تھیں تاہم ان چہ مگوئیوں میں ورون دھون کے...

مسز ورلڈ 2022کا اعزاز بھارتی حسینہ سرگم کوشل کے نام

ویگاس(ای پی آئی)بھارت کی سرگم کوشل نے مسز ورلڈ 2022 (دنیا کی حسین ترین شادی شدہ خاتون برائے)کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسز ورلڈ 2022کے انتخاب کے لئے مقابلہ حسن کا انعقاد امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہوا۔مقابلہ حسن میں 63 ممالک سے تعلق رکھنے والی...

میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا

دوحا(ای پی آئی)فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ، فاتح کپتان کو گولڈن بال سے نوازا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم...

لیونل میسی نے اپنے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ جیت کر یادگار بنا لیا

دوحہ(ای پی آئی)لیونل میسی نے اپنے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ جیت کر یادگار بنا لیا۔ ارجنٹائن کے فٹبال سٹار نے اپنا پہلا ورلڈ کپ 2006میں کھیلا تھا جس کے بعد سے 2018 تک وہ اپنی قومی ٹیم کو ورلڈ ٹائٹل جتوانے میں ناکام رہے لیکن 2022 میں انہوں نے یہ کارنامہ انجام دے کر اپنی...

لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

دوحہ (ای پی آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ...

ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

بیونس آئرس(ای پی آئی)فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2 سے ہراکر جنوبی امریکی ملک کو 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن...

ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں بھی جشن، بلاول بھٹو نے ویڈیو شئیر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو شیئرکردی۔ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کو ورلڈکپ جیتنے پرمبارک باد دی، ان کا کہنا تھا کہ لیاری، کراچی کی جانب سے اور...