خصوصی ویڈیوز

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 مجبوریاں ہیں ملک کے ساتھ چلنا ہے، زرداری کا پی پی اراکین کی شکایات پر جواب،صدر مملکت آصف علی زرداری سے اتوارکو پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔اس حوالے سے اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، ذرائع نے بتایا ہے کہ بعض ممبران پنجاب اسمبلی کی جانب...

اے آر وائی نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

اے آر وائی نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران چوتھی بار زلزلہ ، شہریوں میں‌ خوف و ہراس پھیل گیازلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیمامرکز نے بتایا کہ زلزلہ صبح 10 بجکر 29منٹ پر آیا، جس کا مرکز قائد آباد تھا ، زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 10...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

1 کوئی بھی دفاعی منصوبہ وقت پر پورا نہیں ہوتا: بھارتی ائیر چیف مارشل پھٹ پڑے۔حال ہی میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل امر پریت سنگھ اپنے ہی ملک میں دفاعی ساز وسامان کے حصول اور ڈلیوری میں ہونے والی تاخیر پر برہم، کہا کہ کئی بار کسی معاہدے پر دستخط کرتے وقت...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

1 کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ کردیا گیا۔جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا،ریسکیو ٹیم نے زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ 2 عمران خان کیخلاف ایک سو نوے ملین پاؤنڈ...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 اہم خبریں

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 اہم خبریں

1 بھارتی قیادت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات انتہائی تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں اور امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں۔ہندوستان کے رہنماؤں اور بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کو علاقائی عدم...

احتجاج کیس : بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

احتجاج کیس : بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف احتجاج کیس کی سماعت ۔عدالت کی سابق وزیر اعظم کو بذریعہ ویڈیو لنک حاضر کرنے کی ہدایت ،سماعت ملتوی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی...

پی ٹی وی ملازمین کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے  حتمی نوٹس جاری

پی ٹی وی ملازمین کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے حتمی نوٹس جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان ٹیلی ویژن ہیڈکوارٹرز کی جانب سے تمام ریگولر، کنٹریکٹ اور پروفیشنل ملازمین کو اپنی ڈگریاں اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے تصدیق کرانے کے لیے حتمی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پی ٹی وی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جن ملازمین نے 31 جنوری 2025 کی...

سیالکوٹ :پی پی 52ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سیالکوٹ :پی پی 52ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سیالکوٹ(ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میںمسلم لیگ(ن)کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر ریٹرننگ افسر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوارحنا ارشد وڑائچ نے 78 ہزار 702 ووٹ لے کر کامیابی حاصل...

بھارت دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا ،دفتر خارجہ

بھارت دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا ،دفتر خارجہ

اسلام آباد(ای پی آئی )بھارتی قیادت اوروزارت خارجہ کے اشتعال انگیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ترجما ن دفتر خارجہ پاکستان نے کہا کہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات، بشمول بہار میں دیے گئے بیانات، ایک انتہائی تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں اور امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح...

اے این ایف کی کارروائیاں : 7 ملزمان گرفتار ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں : 7 ملزمان گرفتار ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ، قطر اور برطانیہ بھیجے جانے والے پارسلز سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 چھبیس نومبر احتجاج کیس، پی ٹی آئی کارکنان کیلئے سرکاری وکیل مقرر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں پی ٹی آئی قیادت اور وکلاء نے ورکرز کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، عدالت نے ملزمان کیلئے سرکاری وکیل مقرر...

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل  3 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

1 افغان حکومت کا بھی پاکستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا اعلان،اکستان کی جانب سے افغانستان میں سفیر تعینات کرنے کے فیصلے کے بعد اہم سفارتی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت افغان طالبان حکومت نے بھی پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسلام آباد میں موجود اپنے ناظم...