صحت
ڈینگی،24 گھنٹے کے دوران 128 مزید کیسز رپورٹ
لاہور(ای پی آئی)پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی اضافہ جاری ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 128 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 60 ،راولپنڈی میں 40 ،ملتان میں 10 ،فیصل آباد میں 4 ، گوجرانوالہ...
غیر معیاری انجکشن کا استعمال، اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (ای پی آئی ) آنکھوں کی بیماری کے علاج کے دوران غیر معیاری انجکشن لگنے سے 14 افراد کے بینائی سے محروم ہونے پر غیر معیاری انجکشن استعمال کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں رانا سکندر ایڈووکیٹ نے غیر معیاری آنکھوں کا انجکشن...
ای-سگریٹ دمے کا خطرہ دوگنا کردیتی ہے
ٹیکساس(ای پی آئی ) ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی، حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی ان میں نقصان دہ...
صبح کی ورزش سے بڑھتے وزن پر قابو پایا جا سکتا ہے ، ماہرین
ہانگ کانگ(ای پی آئی ) صبح کی ورزش کے حوالے سے ماہرین کی جانب سے ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ...
برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان
لندن (ای پی آئی ) برطانیہ میں سیگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انسداد تمباکو...
24 گھنٹوں کے مزید 90 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 90 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 35 ،راولپنڈی میں 26 ،ملتان میں 10 ،فیصل آباد میں 4 ،اٹک...
24 گھنٹے میں پنجاب بھر میں 99 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
لاہور(ای پی آئی) محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 99 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق سب سے زیادہ لاہور میں 59 نئے مریض سامنے آئے، راولپنڈی میں 18 ،ملتان میں 7 ،فیصل آباد اور مظفر گڑھ میں 3 ،3،گوجرانوالہ...
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید93 کیسز رپورٹ
لاہور(ای پی آئی ) محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 93 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 34 ،راولپنڈی میں 20 ،ملتان میں 14 ،فیصل آباد میں 7 ، قصور میں 4،منڈی بہائوالدین میں 3،شیخوپورہ...
پنجاب ، 24 گھنٹے میں ڈینگی کے مزید 70 کیسز رپورٹ
لاہور (ای پی آئی )پنجاب بھر ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ و رہا ہے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 70 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ صوبائی سیکرٹری صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 1415 ہو گئی ۔ انہوں نے بتایا...
ہیپاٹائٹس سی سے شفایاب افراد کے موت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
گلاسگو(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی سے شفایاب ہونے والے افراد کی عام افراد کی نسبت موت واقع ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ گلاسگو کیلیڈونیئن یونیورسٹی میں ہونے والی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ...
بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات پتھری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں
بیجنگ(ای پی آئی ) بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات کی کھپت گردوں میں پتھری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں چینی کی کھپت اس تکلیف دہ کیفیت میں مبتلا کرنے کے امکانات بڑھا دیتی ہے۔ گردے کی پتھری ہر 10 میں...
200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال
اسلام آباد (ای پی آئی )ملک بھر میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کو کنٹرول کرنے کا حکومت کی جانب سے حیرت انگیز اقدام 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے ۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن...