صحت

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 مہنگائی عروج پر پہنچ گئی، رمضان المبارک میں سرکاری نرخ ہوا ہوگئے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ غائب ہیں، سبزیوں پھلوں کے ساتھ ساتھ برائلر مرغی کی بھی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔ مرغی کی سرکاری قیمت 595 روپے مقرر ہے لیکن مارکیٹ میں 700 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 16 اہم خبریں

1 پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ,پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ثابت اللہ نے سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمات کی تفصیلات...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 لاہور میں خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار،لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی حدود میں قتل کی واردات دو روز قبل ہوئی، 65 سالہ مقتولہ کی لاش واش روم سے ملی، دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ قاتل گھر پر پینٹ کیلئے آنے والا رنگساز ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عظیم نے مقتولہ...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدف،دبئی میں جاری ایونٹ کے ناک آؤٹ مقابلے میں آسٹریلیا کی ٹیم 50 ویں اوور میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔کینگروز کی جانب سے کپتان اسٹیون اسمتھ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ایلکس کیرے 61، ٹریوس ہیڈ 39،...

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ ہائیکورٹ میں ایک خاص جج بلایا گیا ہے، خاص جج اس لیے بلایا گیا کہ بانی کا کیس نہ لگنے دیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں ایک بار آدھے گھنٹے کیلئے ملاقات ہوتی ہے، بانی سے صرف منگل کے دن ملاقات کی اجازت ہے۔بانی بالکل...

جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 عمران خان نے فیصل چوہدری کو جیل معاملات پر قانونی معاونت سے روک دیااڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی قیادت، سینیئر وکلا اور فیملی ممبران نے ملاقات کی۔انہوں نے وکیل فیصل چوہدری کو جیل معاملات پر قانونی معاونت سے روک دیا اور جیل معاملات پر قانونی معاونت کیلئے وکیل...

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 ٹیرف جنگ: چین نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے مزید 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے محصولات میں اضافے کے جواب میں چین امریکی زرعی درآمدات پر نئی اضافی ڈیوٹیاں عائد کرے گا۔چینی وزرات خزانہ کے مطابق امریکا سے درآمد ہونے والی...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 وزیراعلیٰ پنجاب کے فروغ سیاحت کے لئے اہم فیصلے، 170 سیاحتی مقامات،ٹریلز کی تعمیر و بحالی کی منظوری،رپورٹ کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب کی پہلی مکمل ٹورازم میگنی فیسینٹ ایپ تیار کرلی گئی، جس کا جلد آغاز ہوگا، میگنی فیسینٹ ایپ...

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان ٹی 20، شاہین، حارث ون ڈے سے ڈراپ،قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس لے لی گئی ہے، دورہ نیوزی لینڈ کے دوران سلمان علی آغا ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے...

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح مین 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش...

زونگ فورجی نے اپنا آفیشل واٹس ایپ چینل لانچ کردیا

اسلام آباد، پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے صارفین کے تجربہ کومزید بہتر بنانے کے لیے اپنے آفیشل واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیاہے۔اس اقدام سے زونگ فورجی،واٹس ایپ چینل لانچ کرنے والا ٹیلی کام انڈسٹری کا پہلا آپریٹر بن گیا ہے۔ زونگ فورجی کا واٹس ایپ چینل،اپنے...

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کرانے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار,جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے رجسٹرار آفس کودرخواست پر عائد اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواست کو ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت بھی کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے...