اسلام آباد
چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے
اسلام آباد (ای پی آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی ، اسدعمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے بات چیت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں سے 5 نام مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی...
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ، دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون...
عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس بندیال
اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی،عدالت کو کوئی وضاحت نہیں...
مریم اورنگزیب عمران خان پر برہم
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سابق وزیراعظم نے سارے کام باجوہ کے کہنے پر کئے تو کیا وہ خودصرف اپنی مرضی سے 55 روپے میں بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر کی سیر کرتے تھے؟ اپنی تازہ...
مونس کی سپین میں 52 کروڑ کی جائیدادیں خریدنے کی تصدیق
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ سال سپین میں 52 کروڑ 12 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے مالیت کی جائیدایں خریدنے کی تصدیق کر دی ہے.، انگزیزی اخبار دی نیوز کی خبر کے مطابق گزشتہ سال 27 جولائی کو جس وقت پرویز الہی نے...
سعد رفیق کی تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی حمایت
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ. میں بات چیت کے حق میں ہوں جماعت کے اندراپنی رائے بھی دے چکالیکن گالم گلوچ سازشوں...
ملک میں انتخابات ایک ساتھ؟ سپریم کورٹ میں بڑی سماعت کا احوال
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت کل تک ملتوی کردی ہے. چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر...
پہلے معاہدہ یا مزید 3 ارب ڈالر کی ضمانتیں: حکومت کو آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار
اسلام آباد(ای پی آئی)وزارت خزانہ نے مزید 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حوالے سے پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ عالمی مانیٹری فنڈ سے درخواست کی ہے کہ اگر پہلے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوجائے تو اس فنانسنگ کا انتظام آسان ہوجائے گا، اس پلان پر اب آئی ایم ایف سے رسپانس ملنے کا...
جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ...
الیکشن کمیشن کو رقم جاری کی، تو ریکوری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو رقم جاری کی گئی تو ریکوری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے فنڈز جاری کرنے کے...
سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، پرویز اشرف
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی قانون سازی کا حق تسلیم نہیں کرنا تو الیکشن کا مذاق...
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا سر کر لی
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے 8091 میٹر اونچی، دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا کو سر کر لیا۔ نائلہ کیانی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو پیر کی صبح ماونٹ اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچیں۔نائلہ کیانی نے...










