اسلام آباد
سپریم کورٹ نے غیرضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پرفیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے غیرضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پرفیصلہ جاری کردیا، عدالت نے 13 سال تک شہری کو مقدمات میں الجھانے والے درخواست گزارکو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ جھوٹے مقدمات سے عدالتوں پر مصنوعی بوجھ ڈالا...
پولیس کی جانب سے فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنمافواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس نے فیصلے کیخلاف سیشن جج کے سامنے اپیل دائر کردی ،درخواست میں مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے کر...
قرآن پاک کی بے حرمتی:ہر فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، وفاقی وزیر قانون و انصاف
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت ہے، حکومت اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر اس حوالے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی، حکومت اپنی بین الاقوامی اور سفارتی ذمہ داریوں سے مکمل طور...
فواد چودھری 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے...
فواد چوہدری کی اہلیہ نے پرویز الہی کی آڈیو لیک کو نازیبا قراردے دیا
اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازیبا گفتگو کی مذمت کرتی ہوں۔ ایک نجی چینل پر اپنا موقف دیتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ یہ ناقابلِ قبول ہے کہ پرویز الہی...
عمران خان کو جیل بھیجنے، جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیجنے، نا اہل کرنے اور جان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ عمران...
ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کا افتتاح کردیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی) ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کا افتتاح کردیا گیا ۔ صدرنیشنل پریس کلب اسلام آباد محمد انور رضا نے فیتہ کاٹ کرنیوز ایجنسی کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا . https://youtu.be/pQpHAmRSUuM اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر نیشنل پریس کلب انور رضا...
200کا ڈالر دینے والے نے 250کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 200 کا ڈالر دینے والے ارسطو اسحاق ڈار نے 250 کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی ہے ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
"عمران خان ہماری ریڈلائن” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں سوشل میڈیا پر عمران خان ہماری ریڈلائن ٹاپ ٹرینڈبن گیا، سوشل میڈیا پر 25جنوری 2023کو پہلے پانچ ٹرینڈزمیں عمران خان ہماری ریڈلائن ٹاپ ٹرینڈ ہے جبکہ دوسرے نمبرپرعاصم منیر، تیسرے نمبر پر مارشل لا چوتھے نمبر پر زمان پارک پہنچو اور...
عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ محسن نقوی جادو ٹونے سے نہیں آئے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر فارن ایجنٹ اور شوکت خانم ہسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین اور قانون...
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت اور اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی۔ پیر کو...
اسد عمر کی نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلی بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو...









