خیبر پختون خواہ

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

صوابی(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک انصاف کےدور حکومت میں محکمہ تعلیم...

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

پشاور(ای پی آئی )کے پی کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے تھانہ منتی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی...

علی امین گنڈاپور واپڈا کے لاکھوں روپے کے نادہندہ، بجلی منقطع

علی امین گنڈاپور واپڈا کے لاکھوں روپے کے نادہندہ، بجلی منقطع

پشاور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور لاکھوں روپے کے نادہندہ نکلے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر گھر کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے کی بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے گھر کی بجلی...

پرویز خٹک  کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

پرویز خٹک کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سابق صوبائی صدر خیبرپختونخوا اور سینئر رہنما پرویز خٹک کو جاری اظہار وجوہ نوٹس میں عائد الزامات کا جواب نہ دینے پر پارٹی سے نکال دیا۔برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو 21...

پشاور ہائیکورٹ ،علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میںگرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ ،علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میںگرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے علی محمد خان کی 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں حکم...

عمران خان نےفوزیہ بی بی کے خلاف  سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا

عمران خان نےفوزیہ بی بی کے خلاف سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا

پشاور(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق رکن خیبرپختونخوااسمبلی فوزیہ بی بی کیخلاف سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے الزام کے خلاف سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کی جانب سے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی،...

محرم الحرام میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 10 دہشتگرد گرفتار

محرم الحرام میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 10 دہشتگرد گرفتار

پشاور(ای پی آئی ) محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے داروں خصوصاً محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کرنے کا منصوبہ ناکام بنا تے...

دبئی میٹنگ ، اعتماد میں نہ لینے پر فضل الرحمن نے ن لیگ قیادت کو آڑےہاتھوں لے لیا

دبئی میٹنگ ، اعتماد میں نہ لینے پر فضل الرحمن نے ن لیگ قیادت کو آڑےہاتھوں لے لیا

پشاور(ای پی آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری اور نواز شریف و دیگر کے ساتھ دبئی میں ہونے والی میٹنگ پر مسلم لیگ ن کو آرے ہاتھوں لے لیا ، مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ یہ سوال پی ڈی ایم میں موجود ہے کہ مسلم...

ہنگو ،  تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، ٹی ٹی پی کے مبینہ4 دہشت گردگرفتار

ہنگو ، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، ٹی ٹی پی کے مبینہ4 دہشت گردگرفتار

کوہاٹ(ای پی آئی) کوہاٹ کے علاقہ ہنگو میں پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے 4 دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ انسداد دہشت گردی کو انتہائی مطلوب زیر حراست...

پختونخوا، قدرتی آفات میں جانی نقصان پر امدادی رقم دگنی کردی گئی

پختونخوا، قدرتی آفات میں جانی نقصان پر امدادی رقم دگنی کردی گئی

پشاور(ای پی آئی ) نگران صوبائی حکومت کی جانب سے خیبر پختون خوا میں قدرتی آفات میں جانی نقصان کی صورت میں ورثا کے لیے مختص امدادی رقم دگنی کردی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں صوبائی حکومت نے قدرتی آفات میں زخمیوں اور اموات کی...

سانحہ 9 مئی، پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

سانحہ 9 مئی، پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

پشاور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے موقع پر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد پشاور پولیس کو مطلوب پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کی افغانستان فرار ہونے کی کوشش ناکام گرفتار کر لیا گیا ۔ سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی...

خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات،عالمی بینک 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری

خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات،عالمی بینک 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری

پشاور (ای پی آئی ) عالمی بینک نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ عالمی بینک مشن نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں دو سال...