پاکستان
پرویز الہیٰ کی نظر بندی، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف دائردرخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے...
سپریم کورٹ، پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست پر ان کی وفات کے بعد سماعت ،عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کر دی ، سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشر ف کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،...
لاہور ہائیکورٹ ،چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور (ای پی آئی ) ذکاء اشرف کے بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالتی چھٹیوں کے باعث ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت...
جعلی ویزوں پر 15 افغان شہریوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام
خیبر(ای پی آئی ) افغان شہریوں کی جعلی ویزوں پر طورخم سرحد سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جعلی ویزوں کے ذریعے 15 افغان شہری جعلی ویزوں پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کے مطابق جعلی ویزوں پر...
اے این ایف کی کارروائیاں ،سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
اسلام آباد(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس ( اے این ایف) کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث میں افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،مختلف کارروائیوں میں سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات کے خلاف...
آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس ، درخواست ضمانت پر جج کا سماعت سے انکار
کراچی (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سند ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی...
حکومت نے عوام پر بجلی گرادی ،بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت نے مہنگائی سے ستائی عوام پر بجلی گرادی ،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے...
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو کر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں...
وکیل قتل کیس ؛ سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کوطلب کرلیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزد کرنے کے خلاد دائر درخواست ہر سماعت سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی )توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پرفواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود...
فیصلہ سازی میں تاخیر خدمات کی فراہمی اور ملکی ترقی پر منفی اثر ڈالتی ہے ،عارف علوی
اسلام آباد(ای پی آئی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کوئٹہ سے آئے ہوئے سرکاری افسران پر مشتمل مڈ کیریئر منیجمنٹ کورس کے شرکا کی ملاقات ، دوران ملاقات صدر مملکت نے کہا کہ سرکاری افسران ملک میں گڈ گورننس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ، بیورو کریسی ملکی ترقی اور عوام...
سویلین کا کسی صورت ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، لطیف کھوسہ
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے بعد سینئر قانون دان اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موقف ہے ، سویلین کا کسی صورت ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ لطیف کھوسہ نے...











