پاکستان
8 مارچ کو عورت مارچ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ8 مارچ کو عورت مارچ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر،درخواست چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال عورت مارچ کے دوران اسلامی اقدار کی...
لاہور ہائیکورٹ: رانا ثنا اللہ کی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیخلاف درخواست مسترد
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے مسترد کردی، عدالت نے درخواست گزار کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ...
لاہور ہائیکورٹ : مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ شاہد رانا کی جانب سے مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر...
بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی
سبی(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا...
کے پی الیکشن؛ پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کے ارکان خود امیدوار، رشتے داروں کیلیے سفارشیں
پشاور(ای پی آئی) پختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان خود امیدوار بن گئے جب کہ انہوں نے ٹکٹوں کے لیے اپنی عزیز و اقارب کے لیے سفارشیں کرنا بھی شروع کردی ہیں۔ کے پی کے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے بنائے گئے پی...
پی آئی اے: مالی بوجھ قرار دیکر تجربے کار ملازمین فارغ، 250 نئی بھرتیوں کی تیاری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ نے مالی بوجھ قرار دے کر حال ہی میں 1924 تجربے کار ملازمین کو فارغ کر دیا تھا جبکہ اب 250 نئی بھرتیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی درخواست میں نئی بھرتی کے لیے تجربے کار اور ہنر...
پیپلز پارٹی کا جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا جیالا میئر لانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا،اس وقت الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کیسے جعل سازی کر کے...
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میںنئی درخواست دائر،درخواست میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ،میاں دائود ایڈووکیٹ نے2صفحات پر مشتمل درخواست سپریم جوڈیشل کونسل میںد ائر...
سرگودھا :پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارغیر ملکی دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا
سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک کے زریعے دوستی سے محبت میں گرفتار غیر ملکی دوشیزہ نے پاکستان پہنچ کردین اسلام قبول کر کے شادی کر لی۔ اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو محبتوں اور خوشیوں بھرا وطن قرار دے دیا۔سرگودھا شہر کے...
عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں، جسٹس (ر)ثاقب نثار
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں،میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے،خدشہ ہے کہ ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کیلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں...
کمالیہ : تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی
کمالیہ(ای پی آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کمالیہ میں چیچہ وطنی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی...
پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی گرد کے بھی قریب نہیں : فواد چودھری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی جماعتیں عمران خان کی گرد کے قریب بھی نہیں ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج...










