پاکستان
متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید احمد
راولپنڈی( ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی نا صرف الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان بلکہ ملک کے الیکشن کے تابوت میں بھی کیل ٹھوک دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
سلیمان شہباز کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب
لاہور(ای پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سلیمان شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی درخواست ضمانت واپس لینے پر...
محسن نقوی کولانے کا مقصد صرف عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا ہے: مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی تعیناتی کر کے اپنے جانبدار اور نااہل ہونے پر ایک اور مہر ثبت کر لی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ محسن نقوی پر نیب...
گھوٹکی: کچے میں آپریشن، 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا
گھوٹکی(ای پی آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے کھمبڑا سے 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے چاروں افراد منی ٹرک خریدنے کچے کے علاقے آئے تھے۔گزشتہ روز بڑی تعداد میں شہریوں کے یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات پر اوباڑو میں کچے کے علاقے میں...
اسد عمر کی نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلی بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو...
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،شہبازشریف
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، یہ ناقابل قبول اقدام ہے ۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دائیں بازو کے ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے...
صوبائی وزیر شرجیل میمن صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل
حیدرآباد(ای پی آئی)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے اپنے گھر کراچی منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے ہسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔ شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند...
ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی
لاہور( ای پی آئی)گجر کالونی ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چھ افراد جھلس گئے، جھلسنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے گجر کالونی میں واقع جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے...
پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے: پرویز الہی
لاہور(ای پی آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ، کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھے گی۔ ایوان وزیراعلی میں چودھری...
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے ،مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک دیوالیہ ہونے والا ہے دوسری طرف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسرت جمشید...
پاکستان میں حکومت کون کرے گا فیصلہ عوام کریں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہمارے عوام کریں گے . سوشل میڈیا پراپنی تازہ ٹوئیٹ میں عمران خان کے ایک حکم پر قومی اسمبلی کے...
دارالحکومت کے مکینوں کوبنیادی ضروریات کی فراہمی اولین تر جیح ہے،میاں اسلم
اسلام آباد ( ای پی آئی ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا جماعت اسلامی کے اُمیدوار منتخب ہو کر عوامی مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کر یں گے. یونین کونسل 80 میں منعقدہ وورکر کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ جماعت...










