پاکستان

کے الیکٹرک نے کراچی کیلئے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دے دی

کے الیکٹرک نے کراچی کیلئے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دے دی

اسلام آباد(ای پی آئی) کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری کر لی گئی ہے، کے الیکٹرک نے کراچی کیلئے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ تفصیل کے مطابق کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے، درخواست میں...

عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا توحکومت کے چھکے چھوٹ گئے ، شیخ رشید

عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا توحکومت کے چھکے چھوٹ گئے ، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہاکہ جو اسپیکر...

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کردی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)‌ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کردیا تفصیلات کے مطابق سپیکر کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں کو خالی قرار دیدیا جنرل نشست پر 33 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے...

کراچی بلد یاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

کراچی بلد یاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد ( ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سر اج الحق کی کال پر ملک بھر کی طر ح نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کی جبکہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر...

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس:عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کو پیشی کاآخری موقع

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس:عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کو پیشی کاآخری موقع

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اگر توہین الیکشن کمیشن پاکستان وچیف الیکشن کمشنر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان،پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اورپی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چودھری آئندہ سماعت پر...

پنجاب اسمبلی کی تحلیل ،کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب اسمبلی کی تحلیل ،کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ای پی آئی ) پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری اور کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کرایاگیا ،اسمبلی...

سپریم کورٹ:سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ:سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج کردی۔ ریلوے ملازم غیاث احمد نے اپنی بنیادی تنخواہ میں اضافے کے لیے اپیل دائر کی تھی، جسے عدالت نے زائد المیعاد قرار دے کر خارج کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے...

غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائے گی,شیخ رشید

غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائے گی,شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)ملک معاشی طور پر دیوالیہ پر پہنچ چکا ہے، حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ہے، چند ہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں. ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے...

لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء ،بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال

لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء ،بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال

اسلام آباد /لاہور/ پشاور /کراچی ( ای پی آئی) سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء اور بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال کی گئی. پنجاب بار، لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور بار، پاکستان بار کونسل، اسلام آباد بار کونسل اور پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر...

کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف پکا آپریشن جاری

کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف پکا آپریشن جاری

رحیم یار خان(ای پی آئی) کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف پکا آپریشن جاری تفصیلات کے مطابق کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ، ڈی پی او آختر فاروق پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خود موقع پر پہنچ گئے. پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک ڈاکو زخمی، دو ڈاکو...

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی

راولپنڈی( ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔دوسری جانب لال حویلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال...

اسلام آباد ہائی کورٹ،جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ،جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کرسمس اور قائد ڈے 25 دسمبر اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی نہ کرنے کے خلاف سابق وفاقی وزیر جے سالک کی جانب سے دائر...