پنجاب

ایکس بندش کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نےاٹارنی جنرل آف پاکستان ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

ایکس بندش کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نےاٹارنی جنرل آف پاکستان ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست ہر سماعت ،عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حافظ شاکر محمود اعوان...

سپریم کورٹ : پنجاب حکومت نے 9 مئی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی

سپریم کورٹ : پنجاب حکومت نے 9 مئی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں توڑ پھوڑ کے واقعات کو ایک ادارے پر حملہ قرار دیدیا ،۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 9 مئی ہنگاموں سے 19...

پنجاب میں آج موسم کیسا رہے گا ؟ جانیئے

پنجاب میں آج موسم کیسا رہے گا ؟ جانیئے

لاہور(ای پی‌آئی )‌صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تیسرے روز گرمی کی شدت زیادہ ہوگی، آئندہ دو تین روز تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 17...

جماعت اسلامی کا مردان میں ڈرون حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا مردان میں ڈرون حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے بابوزو کاٹلنگ مردان میں ڈرون حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر اور ظلم کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ ڈرون حملے کی فوری طور پر تحقیقات کر کے اس کی تفصیلات اور ذمہ داران کو قوم...

لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسیں مقرر کرنے کا حکم آگیا

لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسیں مقرر کرنے کا حکم آگیا

لاہور(ای پی‌آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسوں کا تعین کرکے فیسیں مقررکی جائیں اور آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے . جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل...

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ۔ امتحان کے پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت انگریزی کا پرچہ لیا جا رہا ہے۔ لاہور بورڈ کے تحت 921 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، 921 امتحانی سنٹرز میں ایک لاکھ 29 ہزار...

جنسی ہراسگی کیس :متعلقہ اداروں نے ایکشن لیا ہوتا تو ابہام پیدا نہ ہوتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

جنسی ہراسگی کیس :متعلقہ اداروں نے ایکشن لیا ہوتا تو ابہام پیدا نہ ہوتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق اعلی سطح تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے چیف سیکریٹری پنجاب کو کمیٹی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمتا دی ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں...

سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

لاہور(ای پی آئی ) سنجینٹا پاکستان نے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس سے زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ یہ تعاون سنجینٹا پاکستان کی مالیاتی بااختیاری، جدت طرازی اور اس شعبے...

پنجاب: رمضان میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب: رمضان میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رمضان کے دوران اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک اسکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کو اسکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں...

حارث، نسیم اور شاہین سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ

حارث، نسیم اور شاہین سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ

لاہور: سابق پاکستانی کپتان کا حارث، نسیم اور شاہین سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے. پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اتوار کو دبئی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف خراب کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے تینوں فاسٹ بولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو تنقید کا...

آئی جی محمد طاہر راۓ نے ریلویز پولیس کی کمان سنبھال لی، دفتر آمد پر پرجوش استقبال

آئی جی محمد طاہر راۓ نے ریلویز پولیس کی کمان سنبھال لی، دفتر آمد پر پرجوش استقبال

لاہور( رپورٹ محمد شکیل آرائیں) نئے تعینات ہونے والے آئی جی ریلویز محمد طاہر رائے (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) نے ریلویز پولیس کے بطور 28ویں انسپیکٹر جنرل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی کی سینٹرل پولیس آفس ریلویز آمد پر سی پی او افسران نے شاندار استقبلال کیا۔...

لاہورہائیکورٹ بار انتخابات :تحریک انصاف کے حمایت یافتہ حامد خان گروپ نے میدان مار لیا ،پورا پینل کامیاب

لاہورہائیکورٹ بار انتخابات :تحریک انصاف کے حمایت یافتہ حامد خان گروپ نے میدان مار لیا ،پورا پینل کامیاب

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات، حامد خان گروپ کے پورے پینل نے میدان مار لیا ،امیدوار آصف نسوانہ 7 ہزار پچاس ووٹ لیکر کامیاب ، عبد الرحمن رانجھا نائب صدر منتخب ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ،ابتدائی...