پنجاب

لاہور میں گرفتار اساتذہ کومقدمہ سے ڈسچارج کرنے حکم آگیا، مکمل متن پڑھیں

لاہور میں گرفتار اساتذہ کومقدمہ سے ڈسچارج کرنے حکم آگیا، مکمل متن پڑھیں

لاہور (عابدعلی آرائیں)لاہور ڈسٹرکٹ کو رٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے احتجاج کرنے پرگرفتارکئے گئے اساتذہ کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کاتحریری حکم نامہ جاری کیا ہے 13 اکتوبر 2023کو جاری ایک صفحہ پرمشتمل حکم نامہ میں بتایا گیاہے کہ ملزمان اپنے وکلا حبیب الرحمن و دیگر...

ایف آئی اے کے انسپکٹر سمیت اہلکاروں پر مشتمل اغوا کار گروہ کا انکشاف

ایف آئی اے کے انسپکٹر سمیت اہلکاروں پر مشتمل اغوا کار گروہ کا انکشاف

لاہور (ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے انسپکٹر سمیت اہلکاروں پر مشتمل اغوا کار گروہ کی جانب سے شہری کو اغوا کر کے 3 کروڑ روپے تاوان وصول کرنے کا انکشاف ۔ ایف آئی اے انسپکٹر وقاص نے سب انسپکٹر مصدق اور حمزہ سے مل کر ہری پور سے شہری ماجد کو مبینہ طور...

کسٹم حکام کی کارروائی ، ایرانی تیل کے 35 ٹینکرز پکڑ لئے

کسٹم حکام کی کارروائی ، ایرانی تیل کے 35 ٹینکرز پکڑ لئے

لاہور(ای پی آئی )کسٹمز انٹیلی جنس نے اسمگرز کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں،ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس کی ہدایت پر ایرانی تیل کی اسمگلنگ و فروخت کرنیوالا بڑا نیٹ ورک پکڑ ا گیا۔ اسمگلرز کیخلاف انٹیلی جنس بیورو اور پولیس کی معاونت سے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے اسمگل شدہ...

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور

راولپنڈی (ای پی آئی)آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کے لئے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظورکر لی ، عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو حکم دیا کہ بیرک کے ساتھ دیوار گرا کر جگہ بڑھائی جائے خصوصی عدالت کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیرک کا...

کرپشن کیس ،پرویز الٰہی کے اہلخانہ کی ضمانتوں میں توسیع

کرپشن کیس ،پرویز الٰہی کے اہلخانہ کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے اہلخانہ کی اینٹی کرپشن خصوصی عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت میں چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی،...

جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ای پی آئی )9 مئی کو جناح ہاؤس پرحملہ کر کے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کا ٹرائل سینٹرل جیل لاہور میں ہوگا ، چیئرمین پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک جیل ٹرائل میں شامل کیا جائے گاپنجاب حکومت نے ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری...

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (ای پی آئی )سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میںسماعت آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی...

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور الہ آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت کی،...

سرگودھا عدالت نے گینگ ریپ کے ملزمان کو سخت سزا سنا دی

سرگودھا عدالت نے گینگ ریپ کے ملزمان کو سخت سزا سنا دی

سرگودھا (ای پی آئی ) خاتون سے گینگ ریپ اور سگریٹ سے جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ سرگودھا کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سلمان نے 2 ملزمان کو گینگ ریپ اور جلے ہوئے سگریٹ سے جسم پر داغ لگانے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، ایک ملزم عدم گرفتاری پر اشتہاری...

لاہور ہائیکورٹ ، مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ ، مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات لینے کی لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے فریقین سے جواب...

سموگ کے تدارک کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا

سموگ کے تدارک کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا ایک ماہ میں کتنے...

کرپشن کیس ،مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

کرپشن کیس ،مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور (ای پی آئی )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی۔...