پنجاب
ججز نے پی ایس ایل کے وی آئی پی پاسز مانگ لیے
ملتان(ای پی آئی)ملتان کے اعلی ججز کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے وی آئی پی پاسز مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے منیجر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو خط لکھا کہ ججز اور ان کے اہل خانہ پی ایس ایل دیکھنا چاہتے ہیں، افتتاحی...
گورنر اسمبلی تحلیل کرے تو الیکشن کی تاریخ دینا اس کی آئینی ذمے داری ہے، گورنر پنجاب
لاہور(ای پی آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر اپناجواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی ذمے داری نہیں۔ لاہور ہائی...
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب کے عام انتخابات میں عدالتی افسران دینے سے معذرت
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب کے عام انتخابات میں عدالتی افسران دینے کی معذرت ۔ ذرائع کاکہناہے کہ الیکشن کمیشن عدلیہ سے ڈی آر او اور آر اوز کی تعیناتی کا خواہشمند تھا ،الیکشن کمیشن نے عدلیہ سے عام انتخابات میں انتخابی افسران کیلئے درخواست کی تھی ، الیکشن...
لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن 9فروری کو طلب
لاہور( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9فروری کو جواب طلب کرلیا، جسٹس جواد حسن نے منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی الیکشن کمیشن...
نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی :لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
لاہور( ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16فروری کو جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی...
منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف کے داماد کی عبوری ضمانت میں 17فروری تک توسیع
لاہور(ای پی آئی)نیب کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق نیب کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی ، نیب کے تفتیشی افسر...
ہم انتظار کررہے ہیں،آئیں جیل بھریں، مریم نواز
ملتان (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں، آئیں جیل بھریں،شروعات زمان پارک سے کریں، ملتان کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں، جیل بھریں، شروعات زمان...
عمران خان کا پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1622315021295407108?cxt=HHwWiMC-4dO6z4MtAAAA سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری...
لاہور ہائیکورٹ : وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز گل کے خلاف کیسز کی رپورٹ پیش
لاہور(ای پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حفاظتی اور کیسز کے ریکارڈ کیلئے درخواست پرلاہور ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ نے درج مقدمات کی رپورٹ عدالت پیش کردی ۔ تفصیل کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنے رپورٹ میں کہاہے کہ شہباز گل پر سندھ میں 4 مقدمات درج تھے، سندھ کے مقدمات کو...
لاہور ہائیکورٹ: نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
لاہور( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست مشروط طور پر قابل سماعت قرار دیدی۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر...
خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ
لاہور (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔ عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ایسی تحریک چلنے پر تمام زیر سماعت اور زیر التوا مقدمات...
سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں ، کالعدم جماعت کے 9 دہشتگرد کو گرفتار
لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاعات پر مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے چار شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جن میں لاہور ، گوجرانوالہ، ڈی جی خان اور بہاولپور شامل...









