سندھ
آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس ، درخواست ضمانت پر جج کا سماعت سے انکار
کراچی (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سند ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی...
رانا ثناء اللہ آپ ہیں کون جو آئینی عمل کو روکیں،حافظ نعیم الرحمن
کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں کرکے الیکشن کرائے جائیں۔ کراچی کی مردم شماری دوبارہ ہونی چاہئے، کراچی کی گنتی میں صرف 70لاکھ کا اضافہ کیا گیا، کراچی کی آبادی کو ٹھیک...
کرپشن تحقیقات ،گریڈ 20 کے کلکٹرز کسٹمز ہٹا کر نئے افسران تعینات کردیےگئے
کراچی(ای پی آئی )پاکستان کسٹمز کے کلکٹرز کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں تحقیقات کے باعث تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سےکرپشن کا الزام عائد ہونے پر گریڈ 20 کے حامل کلکٹرز کسٹمز کو ہٹاکر نئے افسران تعینات کردیے گئے ہیں اور اس ضمن میں باقاعدہ...
کراچی ،افغانستان کا جھنڈا لہرانے والا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی(ای پی آئی )کراچی کے سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرکے افغانستان کا جھنڈا لہرانے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر کے قریب چھاپہ مارا گیا، جس میں سپرہائی وے پر گزشتہ سال ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم...
جان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
کراچی(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی خان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ دونوں سیاستدانوں نے کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔...
آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس،آغا سراج درانی کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی
کراچی (ای پی آئی ) اسپیکر سندھ اسمبلی اور رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات پیش نہ کرنے پر احتساب عدالت کا نیب حکام پر برہمی کا اظہار۔ آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سوال کیا کہ...
پولیس مقابلے کے بعد ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ایس ایچ اوبازیاب
کشمور (ای پی آئی )کشمور میں علاقہ کچہ کے ہاتھوں اغوائ کئے گئے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے بعد ایس ایچ او کو بازیاب کرا لیا جبکہ ایک پولیس اہلکار اور پرائیوٹ گن مین کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ، تفصیلات...
کراچی،کرپشن میں ملوث لاپتہ کسٹمز افسران کوگرفتار کر لیا گیا
کراچی(ای پی آئی ) ایک ہفتہ قبل اچانک لاپتہ ہونے والے 2 کسٹمز افسران کو کرپشن میں ملوث ہونے پر گرفتارکر لیاگیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کر کےملزموں کے قبضے سے 54لاکھ روپے، ڈھائی ہزار امریکی ڈالر برآمد کر...
جعلی دستاویزات پر قطر جانے کی کوشش میں ایرانی شہری گرفتار
کراچی(ای پی آئی ) کراچی ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر قطر جانے کی کوشش میں ایرانی شہری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گرفتار کر لیا ، ایرانی شہری جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر ملازمت کے لیے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ جاسم نامی ملزم کے...
کے الیکٹرک کے خلاف کوئی حکومت ایکشن لینے کو تیار نہیں،حافظ نعیم الرحمن
کراچی(ای پی آئی ) مرتضی وہاب اور کمشنر کراچی کے راج میں دودھ 230 روپے لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔جو پانی دستیاب ہے وہ کراچی کے لوگوں کے لیے نہیں ہے، کیوں؟ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےگذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا...
کراچی ،ریلی نکالنے پر ایم کیو ایم لندن کے خلاف مقدمہ درج
کراچی (ای پی آئی ) کراچی کے ضلع کورنگی میںایم کیو ایم لندن کی جانب سے ریلی نکالنے پر زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ہنگامہ آرائی اور بلوے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمے میں 39 افراد کو نامزد اور 40 سے 50 صورت شناس نامعلوم افراد کو نامزدکیا گیا۔ پولیس...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جون میں 2ارب سے زائد ترسیلات زرپاکستان بھجوائیں،سٹیٹ بینک
کراچی (ای پی آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ماہ جون میں 2ارب18کروڑ ڈالرز سے زائد کی ترسیلات زرپاکستان بھجوائی۔۔ مئی کے مہینہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکی ترسیلات زر2ارب10کروڑ ڈالرز رہی تھیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سوموار کے روز جاری بیان کے مطابق جون...










